کراچی سے پیاز کی ایکسپورٹ کے کنسائنمنٹ میں اربوں روپے کی منشیات ملائشیا میں پکڑی گئی۔ تفصیلات کے مطابق ملیشیا ایکسپورٹ کیے جانے والے کنٹینر میں 100 کلو کوکین ،اور 411 کلو میتھامائن نامی منشیات.
فرانس نے شامی صدر بشار الاسد کی گرفتاری کے لیے عالمی وارنٹ جاری کر دیے ہیں۔ عدالتی ذرائع اور مدعی نے بتایا کہ بشار الاسد کے خلاف وارنٹ کا اجرا 2013 میں اپنے سیاسی مخالفین کے.
تل ابیب: قطر اسرائیل اور حماس کے درمیان امریکا کی مدد سے ایک ایسے معاہدے کے قریب پہنچ گیا ہے جس میں 50 یرغمالیوں کی رہائی کے بدلے غزہ میں 3 روز کے لیے جنگ بندی.
یٹف نے بھارت میں غیرقانونی کارروائیوں کی تفتیش کیلئے ٹیم بھیج دی ہے اور اپنی رپورٹ میں بتایا ہے کہ بھارت منی لانڈرنگ،اسلحہ کی غیرقانونی تجارت کامرکزبناہواہے۔ بھارتی بھی فیٹف کے ریڈار پر آگیا ہے،.
واشنگٹن: چین کے صدر شی جنپنگ اپیک اجلاس میں شرکت اور امریکی ہم منصب جوبائیڈن سے ملاقات کے لیے سان فرانسسکو پہنچ گئے جہاں امریکی وزیر خزانہ اور کیلی فورنیا کے گورنر نے انھیں خوش آمدید کہا.
سری نگر: مقبوضہ کشمیر میں مسافر بردار بس خطرناک موڑ کاٹتے ہوئے 300 فٹ گہری کھائی میں گر گئی جس کے نتیجے میں 36 افراد ہلاک اور 19 زخمی ہوگئے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق یہ افسوسناک.
جیسا کہ متحدہ عرب امارات اپریل 2024 میں دنیا کے سب سے بڑے خود مختار کار ریسنگ ایونٹ کی میزبانی کرنے کی تیاری کر رہا ہے، وہاں دنیا کی پہلی فلائنگ کار ریس متعارف کرانے.
ایک کینیڈین انتہا پسند شخص نے مسلمانوں سے نفرت کی بنا پر پاکستانی خاندان پر گاڑی چڑھا دی۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق استغاثہ کی جانب سے منگل کو اختتامی دلائل میں کہا کہ ایک کینیڈین.
امریکی دارالحکومت واشنگٹن میں اسرائیل کے حامیوں کی جانب مظاہرہ میں جنگ بندی کی مخالفت کا اعلان کردیا۔ میڈیا کے مطابق منگل کو واشنگٹن میں ہزاروں افراد حماس کے خلاف جمع ہوئے، جو اپنے ہاتھوں.
ٹوکیو: انسانی حقوق کی بین الاقوامی تنظیم ہیومن رائٹس واچ نے کہا ہے کہ جاپان کی جیلوں میں قید خواتین کے ساتھ ناروا سلوک کرنے کے علاوہ حاملہ خواتین کو ہتھکڑیاں لگائی جاتی ہیں اور.