اوٹاوا: کینیڈا کے شمالی علاقے میں کان کنوں کو لے جانا والا ایک چھوٹا مسافر طیارہ ٹیک آف کے فوراً بعد گر کر تباہ ہو گیا جس کے نتیجے میں 6 افراد ہلاک ہو گئے۔.
تل ابیب: اسرائیلی فوج نے تصدیق کی ہے کہ غزہ میں حماس کے ٹھکانوں کو تباہ کرنے کے دوران بارودیہ سرنگ دھماکے میں 21 فوجی مارے گئے۔ ٹائمز آف اسرائیل کے مطابق غزہ کے وسطی.
کابل: اقوام متحدہ کی ایک رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ طالبان کنواری خواتین کی ملازمتوں، تعلیم اور سفر پر پابندی کو مزید سخت کر رہے ہیں۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق اقوام متحدہ.
ایودھیا: انتخابات کے پیشِ نظر بھارت میں مودی سرکار کے ہندو پرست متعصبانہ اقدامات جاری ہیں اور مودی سرکار بھارت کو سیکولر ریاست ظاہر کرنے میں ناکام ہوگئی۔ مودی کے اقتدار میں آنے کے بعد.
واشنگٹن: امریکا کی ریاست الینوائے میں دو دن کے دوران فائرنگ کے چار الگ الگ واقعات میں 11 افراد ہلاک ہوگئے اور تازہ واقعے نے کئی گھنٹوں تک شہریوں کی جان کو خطرے میں ڈالے.
روسی صدر ولادیمیر پیوٹن نے امریکا کے ساتھ بڑا محاذ کھول دیا، پیوٹن نے ماسکو کے بیرون ملک تاریخی رئیل اسٹیٹ ہولڈنگز سے متعلق ایک نئے حکم نامے پر دستخط کیے ہیں۔ گزشتہ ہفتے کے.
مودی سرکار بھارت کو سیکولر ریاست ظاہر کرنے میں ناکام ہوگئی ہے، انتخابات کے پیش نظر مودی سرکار کے ہندو پرست متعصبانہ اقدامات جاری ہیں۔ امریکی خبر رساں ادارے ”بلوم برگ“ کے مطابق مودی کے.
پاک افغان طورخم سرحد ویزہ شرط کے اطلاق کے باعث آج دسویں روز بھی بند ہے، سرحد کے دونوں جانب گاڑیوں کی لمبی قطاریں لگ گئی ہیں۔ کروڑوں روپے کے نقصان کے باعث ٹرانسپورٹرز پریشان.
پاک ایران کشیدگی کے درمیان حالات معمول پر لانے کے حوالے سے اہم پیشرفت ہوئی ہے، ایرانی وزیر خارجہ 29 جنوری کو پاکستان کا دورہ کریں گے۔ وزارت خارجہ کے ذرائع کا کہنا ہے کہ.
اسلام آباد: آئی ایم ایف نے پاکستان کو درپیش بیرونی فنانسنگ کے بلند خطرات کی نشاندہی کردی اور کہا ہے کہ بیرون فنانسنگ میں تاخیر پر پاکستان کو دوست ممالک کی مدد کی ضرورت ہوگی۔.