انٹر نیشنل

قازقستان میں آذربائیجان کا مسافر طیارہ گرنے کے دوران کلمہ پڑھنے والے مسافر کی ایمان افروز ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہے۔ ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ طیارے میں بیٹھا ایک مسافر اطمینان کے ساتھ کلمہ…

روس نے بڑے پیمانے پر میزائل اور ڈرون حملوں میں یوکرین کے توانائی کے انفرا اسٹرکچر کو نشانہ بنایا ہے۔ تھرمل پاور پلانٹ پر حملوں کے بعد کرسمس کی صبح یوکرینی شہری میٹرو اسٹیشنز میں پناہ لینے پر مجبور ہوگئے۔…

بھارتی گلوکار میکا سنگھ نے اننت امبانی اور رادھیکا مرچنٹ کی شادی میں پرفارم کرنے کے بعد ایک دلچسپ شکوہ کرتے ہوئے کہا کہ انہیں 2 کروڑ روپے کی قیمتی گھڑی کا تحفہ نہیں ملا، جو شادی کے دیگر قریبی…

قطر نے عالمی برادری اور طاقتوں سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ شام کے خلاف عائد کردہ پابندیوں کو فوری طور پر ختم کر دیں۔ جو خانہ جنگی کے باعث مختلف ملکوں نے شام پر عائد کی تھیں۔غیرملکی خبررساں ادارے…

امریکی ملٹی نیشنل کافی ہاؤسز کی چین اسٹار بکس کے ہزاروں ملازمین نے تنخواہوں میں اضافے کے لیے ہڑتال کا اعلان کردیا۔  ہزاروں ملازمین پلے کارڈز اٹھائے سڑکوں پر آگئے۔ لاس اینجلس، شکاگو، نیو جرسی، فلاڈیلفیا اور سینٹ لوئس میں…

امریکا کے نومنتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنے دوسرے دور اقتدار کے دوران سزائے موت کے استعمال  میں تیزی لانے  کا وعدہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ "ریپ کرنے والوں، قاتلوں اور درندوں” کا تعاقب کریں گے۔ غیر ملکی خبر رساں…

بھارتی دارالحکومت نئی دہلی میں کڑی نگرانی والے آرمی کوارٹرز سے 8 سالہ بچی کی لاش برآمد ہوئی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق نئی دہلی کے کینٹونمنٹ ایریا میں واقع آرمی کوارٹروں سے 8 سالہ بچی کی لاش برآمد ہوئی۔ بچی…

ایران نے رواں برس تہران میں حماس کے سابق سربراہ اسماعیل ہنیہ کو شہید کرنے کے اسرائیل کے گھناؤنا جرم کے بےشرمانہ اعتراف کی مذمت کی ہے اور اس کے بعد اپنے صہیونی ملک پر حملے کو جائز قرار دیا ہے۔ غیر ملکی…