میکسیکو میں ایک چھوٹا طیارہ دشوار گزار گھنے جنگل میں گر کر تباہ ہو گیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق ایک انجن والے چھوٹے طیارے نے میکسیکو کی ریاست لاپروتا سے پرواز بھری تھی۔ پرواز بھرنے کے کچھ ہی دیر…
انٹر نیشنل
میکسیکو میں ایک چھوٹا طیارہ دشوار گزار گھنے جنگل میں گر کر تباہ ہو گیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق ایک انجن والے چھوٹے طیارے نے میکسیکو کی ریاست لاپروتا سے پرواز بھری تھی۔ پرواز بھرنے کے کچھ ہی دیر…
متحدہ عرب امارات نے سال نو کے جشن کو منانے اور سیاحوں کی زیادہ سے زیادہ متوقع آمد کے پیش نظر یکم جنوری کو ملک بھر میں عام تعطیل کا اعلان کیا ہے۔ عرب میڈیا کے مطابق متحدہ عرب امارات…
افغانستان میں 2021 میں طالبان کے حکومت میں آنے کے بعد سے سعودی عرب نے پہلی بار کابل میں اپنے سفارتی مشن کا آغاز کردیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق سعودی عرب نے طالبان کے اقتدار میں آنے کے بعد…
چین نے فحش مواد چلانے والے پلیٹ فارم ’اونلی فینز‘ پر پابندی عائد کر دی۔ پابندی کے متعلق صارفین نے سماجی رابطے کے پلیٹ فارم ایکس (سابقہ ٹوئٹر) پر پوسٹس شیئر کیں جس میں انہوں نے بتایا کہ نومبر کے…
پاکستان اور جنوبی افریقا کے مابین تیسرا ون ڈے دو منفرد واقعات کی وجہ سے یادگار بن گیا۔ جوہانسبرگ کے وانڈررز اسٹیڈیم میں پاکستان اور جنوبی افریقا کے مابین تیسرے ون ڈے کے دوران اسٹیڈیم میں موجود خاتون نے بچے…
شام میں بشار الاسد کے خلاف بغاوت کے رہنما اور عبوری حکومت کے کمانڈر انچیف احمد الشراح المعروف ابو محمد الجولانی نے کہا ہے کہ ہرقسم کا اسلحہ ریاست کے کنٹرول میں رہے گا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق دہائیوں سے جنگ…
البانیہ نے ٹک ٹاک پر ایک سال کی پابندی کا اعلان کردیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق البانوی حکومت کا یہ اقدام گزشتہ ماہ ایک نوجوان کے قتل کے بعد اٹھایا گیا ہے جس میں دو لڑکوں میں سوشل میڈیا پر جھگڑا…
ایرانی ایئر لائن نے صرف خواتین کے لیے اپنی نوعیت کی پہلی پرواز شروع کردی۔ ایران کی سرکاری خبر رساں ایجنسی ارنا کے مطابق "ایران بانو” (ایران لیڈی) کے نام سے موسوم یہ پرواز اتوار کو ایران کے دوسرے بڑے شہر…
امریکا کے نومنتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے بھارتی نژاد امریکی کاروباری سری رام کرشنن کو وائٹ ہاؤس کے سینئر پالیسی مشیر برائے مصنوعی ذہانت کے طور پر نامزد کیا ہے۔ بھارتی خبر رساں ادارے انڈیا ٹوڈے کی رپورٹ کے مطابق سری…
