خان یونس: اسرائیلی فوج نے غزہ کے جنوبی شہر خان یونس کے مشرق میں اسرائیل کی جانب راکٹ داغے جانے کے بعد فلسطینیوں کو ایک وسیع علاقہ چھوڑنے کا حکم دیا ہے۔ برطانوی خبر رساں ادارے.
واشنگٹن: نائب ترجمان امریکی محکمہ خارجہ ویدانت پٹیل نے ایوان نمائندگان میں پاکستان سے متعلق قرارداد پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ زیر التوا کانگریسی قانون سازی پر بات نہیں کرسکتے۔ واشنگٹن میں پریس.
نیویارک: امریکا کی سپریم کورٹ نے پہلی بار تسلیم کیا ہے کہ سابق صدر کی حیثیت سے صدر ٹرمپ کو محدود استشنیٰ حاصل ہے۔ بین الاقوامی میڈیا رپورٹ کے مطابق امریکا کی سپریم کورٹ کے 9.
لندن: برطانیہ میں ہونے والے عام انتخابات میں مسلسل 14 سال سے حکمراں جماعت کنزر ویٹو پارٹی کی جیت کے امکانات کم ہوتے جا رہے ہیں۔ برطانوی میڈیا کے مطابق الیکشن سے قبل ہونے والے تمام.
پیرس: فرانس میں ہونے والے عام انتخابات کے پہلے مرحلے میں ہی اپوزیشن رہنما میرین لی پین نے ایمانوئل میکرون کی جماعت کا مکمل طور پر صفایا ہونے کا دعویٰ کردیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے.
نئی دہلی: مسلمان ہمیشہ سے ہی بھارت میں غیر محفوظ رہے مگر پچھلی ایک دہائی سے مسلمانوں کے خلاف کاروائیوں میں سنگین حد تک اضافہ ہوا ہے۔ مودی نے ہمیشہ مسلمانوں کو اپنی انتہا پسندی کا.
امریکا اور انسانی حقوق کی دیگر تنظیموں نے بھارت میں جاری مسلم مخالف اقدامات پر شدید تشویش کا اظہار کیا ہے۔ امریکی وزارت خارجہ کی ایک رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ بھارت میں تبدیلی.
لندن: برطانیہ میں قیدی کے ساتھ جنسی تعلقات کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہونے کے بعد خاتون جیل افسر پر فرد جرم عائد کردی گئی۔ خاتون جیلر اس سے قبل ماڈلنگ بھی کرتی رہی.
لندن: 2 اگست 1990 کو صدام حسین کی فوجیں داخل ہونے سے چند گھنٹوں قبل برٹش ایئرویز کی پرواز کو کوالالمپور جاتے ہوئے کویت میں میں اتار لیا گیا تھا جس میں 367 مسافر موجود تھے۔ عالمی.
اسلام آباد: آئل اینڈ گیس ڈیولپمنٹ کمپنی (او جی ڈی سی ایل) نے تیل و گیس کی مقامی پیداوار بڑھانے کا اعلان کر دیا۔ ترجمان او جی ڈی سی ایل کے مطابق کمپنی نے ضلع کرک.