Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • عزت دار عورت شادی کے بعد بھی اپنے پہلے شوہر کی برائی نہیں کرتی، جو وقت ساتھ گزرا اچھا گزرا، شاید نصیب میں ساتھ اتنا ہی لکھا تھا: ثانیہ مرزا
    • ٹرمپ کی خلیجی رہنماؤں سے ایران جنگ پر اہم ملاقات، اگلے ہفتے نیویارک میں اجلاس
    • پائپ لائن ڈرون حملے کے بعد سعودی عرب کا یورپ کیلئے تیل سپلائی معطل کرنے کا اعلان
    • پاکستانی فضائی حدود میں بھارتی طیاروں کا داخلہ 23 اکتوبر تک ممنوع
    • غزہ میں تباہ حال عمارت اچانک گر گئی 5 بچوں سمیت 14 جاں بحق
    • امریکی خارجہ پالیسی اسرائیل کے تابع نہیں:جے ڈی وینس
    • مکہ معاہدہ، حملے کی صورت میں مشترکہ ردعمل ہوگا: ڈی جی آئی ایس پی آر
    • چین کا ایران سے آبنائے ہرمز کھولنے پر زور
    • میسی کا ارجنٹینا کو الوداع، بینن کے خلاف آخری میچ کھیلیں گے
    • مکہ مکرمہ پر مبینہ ڈرون حملے کی کوشش وزیراعظم شہباز شریف کی شدید مذمت
    • شائے گل کی وضاحت، ’پابلو‘ سے متعلق پوسٹ حانیہ عامر پر طنز نہیں تھی
    • مکہ مکرمہ کی جانب آنے والا حوثی ڈرون سعودی دفاعی نظام نے مار گرایا
    • ایران میں قائداعظم کا بڑا دیواری خاکہ اسرائیل سے متعلق مؤقف نمایاں
    • دوسری بار ماں بننے کی امید نہیں تھی 41 سالہ ماہرہ خان کا انکشاف
    • بیٹا میری پوری دنیا ہے، ماہرہ خان کا اذلان کیلئے محبت بھرا پیغام
    • پاکستانی پاسپورٹ 2026 میں 183ویں نمبر پر صرف 9 ممالک کا ویزا فری داخلہ
    • مکہ مکرمہ میں ممکنہ فضائی حملے کے خطرے پر ہنگامی الرٹ
    • عمران خان کی حراست پر 7 سابق آسٹریلوی کپتانوں کا وزیرِ خارجہ پینی وونگ سے نوٹس لینے کا مطالبہ
    • این ڈی ایم اے کا سیلابی الرٹ، راولپنڈی، گوجرانوالہ سرگودھا، سوات اور گلگت میں شدید بارش کا خدشہ
    • پاکستان میں سونے کی قیمت ساڑھے 4 لاکھ روپے سے نیچے آگئی
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    ٹرمپ کو مجرمانہ مقدمات میں محدود استشنیٰ حاصل ہے، امریکی سپریم کورٹ

    By Khabrain Newsجولائی 1, 2024
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

     نیویارک: امریکا کی سپریم کورٹ نے پہلی بار تسلیم کیا ہے کہ سابق صدر کی حیثیت سے صدر ٹرمپ کو محدود استشنیٰ حاصل ہے۔

    بین الاقوامی میڈیا رپورٹ کے مطابق امریکا کی سپریم کورٹ کے 9 ججز میں سے چھ ، تین سے فیصلہ دیا کہ سابق صدر ٹرمپ کو سابق صدر ہونے کی وجہ سے محدود اسشنیٰ حاصل ہے، عدالت نے فیصلہ سناتے ہوئے ٹرمپ کے خلاف 2020 میں الیکشن میں شکست کے مقدمات ماتحت عدالتوں کو واپس بھیج دیے۔

    اکثریتی فیصلے میں لکھا گیا ہے کہ سابق صدر کے خلاف چار برس قبل انتخابی نتائج تسلیم نہ کرنے اور اُن کی توثیق کو روکنے کیلیے منصوبہ بندی کے تحت درج فوجداری مقدمات ماتحت عدالتوں کو بھیجے جارہے ہیں۔

    سپریم کورٹ کے اکثریتی فیصلے میں کہا گیا ہے کہ سابق صدور کے عدالتی کارروائی سے مکمل استثنیٰ حاصل ہوتا ہے تاہم اس کا اطلاق ایسے اقدامات پر نہیں ہوتا جو غیر سرکاری یا نجی طور پر اٹھائے گئے ہوں گے۔

    امریکی میڈیا رپورٹ کے مطابق سابق صدر ٹرمپ نے 2020 کے انتخابی نتائج کی توثیق میں رکاوٹ پیدا کرنے سے متعلق فوجداری مقدمات میں استثنیٰ کے لیے درخواست دائر کی تھی۔

    آئینی و قانونی ماہرین کے مطابق یہ فیصلہ ملک کی 18ویں صدی کے قیام کے بعد پہلی بار سامنے آیا جس میں سپریم کورٹ نے قرار دیا ہے کہ سابق صدور کو کسی بھی صورت مجرمانہ الزامات سے بچایا جا سکتا ہے۔  چیف جسٹس جان رابرٹس نے عدالت کی چھ ججوں کی قدامت پسند اکثریت کی جانب سے تاریخی فیصلے کا اعلان کیا اور بتایا کہ تین ججز نے سابق صدور کو استشنیٰ دینے کے حوالے سے اختلاف کیا ہے۔

    سابق صدر کو انتخابی نتائج میں ردوبدل سے متعلق کیسز میں سے 60 میں شکست ہوئی تاہم وہ استشنیٰ کے بنیاد پر خود کو ہمیشہ بے گناہ قرار دیتے تھے۔

    واضح رہے کہ ٹرمپ اور جوبائیڈن پانچ نومبر کو امریکا میں ہونے والے صدارتی الیکشن میں مدمقابل ہوں گے۔

    Khabrain News

      Keep Reading

      ٹرمپ کی خلیجی رہنماؤں سے ایران جنگ پر اہم ملاقات، اگلے ہفتے نیویارک میں اجلاس

      امریکی خارجہ پالیسی اسرائیل کے تابع نہیں:جے ڈی وینس

      چین کا ایران سے آبنائے ہرمز کھولنے پر زور

      تازہ ترین

      پائپ لائن ڈرون حملے کے بعد سعودی عرب کا یورپ کیلئے تیل سپلائی معطل کرنے کا اعلان

      پاکستانی فضائی حدود میں بھارتی طیاروں کا داخلہ 23 اکتوبر تک ممنوع

      غزہ میں تباہ حال عمارت اچانک گر گئی 5 بچوں سمیت 14 جاں بحق

      پاکستانی پاسپورٹ 2026 میں 183ویں نمبر پر صرف 9 ممالک کا ویزا فری داخلہ

      عمران خان کی حراست پر 7 سابق آسٹریلوی کپتانوں کا وزیرِ خارجہ پینی وونگ سے نوٹس لینے کا مطالبہ

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.