اسلام آباد: عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) کے ایگزیکٹو بورڈ نے 14 دسمبرتک کا شیڈول جاری کردیا۔ ذرائع کے مطابق آئی ایم ایف ایگزیکٹو بورڈ کے شیڈول میں پاکستان کا کیس شامل نہیں۔ ذرائع.
بھارتی فضائیہ کا تربیتی طیارہ دوران پرواز تباہ ہوگیا، جس سے طیارے میں سوار دو پائلٹ ہلاک ہوگئے۔ ہلاک ہونے والوں میں ایک انسٹرکٹر اور دوسرا کیڈٹ تھا۔ انڈین ائر فورس کی جانب سے آفیشل.
شمالی تنزانیہ میں شدید بارشوں، سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ کے نتیجے میں کم از کم 47 افراد ہلاک اور 85 زخمی ہو گئے ہیں۔ بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق ضلعی کمشنر جینتھ مایانجا نے.
اسرائیل نے حماس کے ساتھ جنگ بندی کے خاتمے کے بعد تیسرے دن بھی غزہ کے شمال اور جنوب میں اپنی شدید بمباری جاری رکھی ہے اور اپنی زمینی کارروائی کو پورے غزہ تک بڑھا.
انڈونیشیا کے سماٹرا میں ماؤنٹ میراپی آتش فشاں پھٹنے سے 11 سیاح ہلاک ہوگئے۔ خبر ایجنسی اے ایف پی کے مطابق انڈونیشیا کے مغربی سماٹرا میں ماؤنٹ میراپی آتش فشاں پھٹنے کے بعد11 سیاحوں کی.
بحیرہ احمر میں امریکی جنگی جہاز اور دیگر کمرشل جہازوں پر ڈرون حملہ کیا گیا۔ امریکی محکمہ دفاع پینٹاگان کا کہنا ہے کہ بحری جہازوں پر حملے سے باخبر ہیں، جبکہ امریکی سینٹ کام نے.
بھارت میں ہوئے ریاستی اتخابات میں انتہا پسند جماعت ”بھارتیہ جنتا پارٹی“ نے چھتیس گڑھ، مدھیہ پردیش اور راجستھان کی تین مرکزی ریاستوں میں کامیابی حاصل کرکے کانگریس کو حیران کر دیا۔ کانگریس صرف تلنگانہ.
اٹلی کی وزیرِ اعظم جارجیا میلونی نے بھارتی ہم منصب نریندر مودی سے اپنی دوستی کو ’میلوڈی‘ قرار دے دیا۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر اٹلی کی وزیرِ اعظم نے دبئی میں ہونے.
سیئول: (ویب ڈیسک ) جنوبی کوریا نے اپنا پہلا فوجی جاسوس سیٹلائٹ مدار میں بھیج دیا۔ خبر رساں اداروں کے مطابق سیٹلائٹ سپیس ایکس فیلکن نائن راکٹ لے کر روانہ ہوا ، اس مصنوعی سیارے.
اٹلانٹا: امریکی ریاست جارجیا کے شہر اٹلانٹا میں اسرائیلی قونصل خانے کے باہر فلسطین کے حق میں احتجاج کے دوران ایک خاتون نے خود کو آگ لگا لی۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق اسرائیلی قونصل خانے.