جمعہ کے روز گلوبل پولیوشن چارٹ میں نئی دہلی کا نام سرفہرست رہا جس کی ایک بڑی وجہ ہندوؤں کے تہوار دیوالی پر کی جانے والی آتش بازی ہے، پابندی کے باوجود کی جانے والی آتش بازی سے ہوا کا…
انٹر نیشنل
امریکی صدارتی الیکشن میں حکمراں جماعت کی امیدوار کملا ہیرس کا کہنا ہے کہ خواتین کے بارے میں ٹرمپ کا بیان ہم سب کے لیے توہین آمیز ہے۔ عالمی خبر رساں اداے کے مطابق کملا ہیرس نے انتخابی ریلی سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ…
امریکی وزارت خارجہ کے ترجمان میتھیو ملر نے معمول کی پریس بریفنگ میں پاکستان کی سیاسی صورت حال بالخصوص تحریک انصاف کے بانی عمران خان کی رہائی سے متعلق صحافیوں کے سوالات پر پالیسی بیان دیدیا۔ عالمی خبر رساں ادارے…
بھارت میں 48 گھنٹوں میں 8 ہاتھیوں کی پراسرار ہلاکت نے حکام کو تشویش میں ڈال دیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق وائلڈ لائف حکام نے بتایا کہ ریاست مدھیہ پردیش کے بندھو گڑھ ٹائیگر ریزرو میں 13 ہاتھیوں پر مشتمل…
آسٹریلیا میں ماہی گیروں نے گہرے سمندر سے گھوڑے جیسی شکل والی عجیب و غریب مچھلی پکڑ لی۔ غیرملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق ماہی گیروں نے غیرمعمولی حجم اور عجیب شکل والی یہ مچھلی گہرے سمندر سے پکڑی ہے، جسے…
چینی شہر چنگ ڈائو میں فشریز سے متعلق پہلی پاکستان۔چین B2B سرمایہ کاری میٹنگ کا انعقاد کیا گیا۔ یہ تقریب ٹڈاپ کے زیر اہتمام مشترکہ منصوبوں اور شراکت داری کو فروغ دینے کیلیے تھی، تقریب دونوں ممالک کے درمیان تجارت…
امریکی اخبار نے دعویٰ کیا ہے کہ ایران نے اسرائیل کے خلاف بھرپور حملے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ اسرائیلی انٹیلی جنس حکام کی رپورٹ کا حوالہ دیتے ہوئے امریکی اخبار کا کہنا تھا کہ ایرانی سپریم لیڈر آیت اللہ…
امریکا میں صدارتی الیکشن 5 نومبر کو ہوں گے تاہم کچھ علاقوں میں بزرگ اور بیمار شہریوں کی سہولت کے لیے متعدد خصوصی پولنگ اسٹیشنز میں ’’ارلی ووٹنگ‘‘ کا عمل جاری ہے جس میں ایک خوشگوار تبدیلی دیکھی گئی ہے۔ عالمی خبر…
شمالی کوریا نے ایک بین البراعظمی بیلسٹک میزائل فائر کیا جو کم جونگ اُن کی حکومت کی طرف سے تجربہ کیے گئے کسی بھی سابق میزائل سے زیادہ طویل پرواز کرسکتا ہے۔ شمالی کوریا کے سرکاری میڈیا پر کامیاب میزائل لانچنگ کی تصدیق…
امریکی صدارتی انتخابات کی مہم ختم ہونے سے 4 روز قبل سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنی انتخابی مہم کے سلسلے میں کچرا اُٹھانے والے ٹرک میں بیٹھے نظر آئے اور صحافیوں کے سوالات کے جوابات بھی دیے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی صدر…
