انٹر نیشنل

ریاض: سعودی ولی عہد محمد بن سلمان نے کہا ہے کہ فلسطینی ریاست کے قیام کے بغیر اسرائیل کے ساتھ تعلقات قائم نہیں کریں گے۔ عرب میڈیا کے مطابق سعودی عرب کی مجلس شوری کے سالانہ اجلاس میں محمد بن سلمان…

لندن: پشاور میں آرمی پبلک اسکول پر دہشت گردوں کے حملے میں زندہ بچ جانے والے طالب علم احمد نواز کو دنیا بھر میں نوجوانوں کے لیے خدمات پر کنگ چارلس کی طرف سے برٹش امپائر میڈل دیا گیا۔ اپنے سوشل…

بیروت: لبنان میں حزب اللہ کمانڈرز کے زیرِ استعمال متعدد پیجرز میں ہونے والے دھماکوں میں ایران کے سفیر مجتبیٰ امانی بھی شدید زخمی ہوگئے جب کہ سربراہ حسن نصر اللہ کی صحت سے متعلق بھی متضاد اطلاعات موصول ہورہی ہیں۔ …

ویتنام: ویت نام میں سمندری طوفان یاگی کی ایک لہر نے تباہی مچادی ہے اور اب تک ہلاکتوں کی تعداد 290 سے تجاوز کرگئی ہے۔ غیرملکی خبرایجنسی رائٹرز کی رپورٹ کے مطابق ویت نام میں مزید سیلاب اور بارشوں کی…

پینٹاگون کے ترجمان میجر جنرل پیٹرک رائیڈر نے ایک نیوز کانفرنس میں صحافیوں کو بتایا کہ لبنان میں پیجر ڈیوائسز سے ہونے والے دھماکوں سے امریکہ کا کوئی تعلق نہیں ہے۔ ترجمان کا کہنا تھا کہ میری معلومات کے مطابق…

 ماسکو: روسی جوہری تجربہ گاہ کے سربراہ کا کہنا ہے کہ روس کسی بھی وقت جوہری تجربات دوبارہ شروع کرنے کے لیے تیار ہے۔روس کی جوہری تجربہ گاہ کے سربراہ نے کہا کہ اگر ماسکو حکم جاری کرتا ہے تو ان…

  واشنگٹن: امریکا میں ایک درجن سے زائد ریاستوں میں انتخابی حکام کو مشتبہ پیکٹ موصول ہوئے۔امریکی میڈیا کے مطابق مشتبہ پیکٹس جارجیا، انڈیانا، کینٹکی، میساچیوسٹس، میسوری، نیویارک اور رہوڈز آئی لینڈ کے الیکشن حکام کو بھیجے گئے۔اس سے قبل آئیووا،…

واشنگٹن: امریکا کا کہنا ہے کہ وہ پاکستان کے بیلسٹک میزائل پروگرام کی حمایت نہیں کرے گا۔ امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان میتھیو ملر نے پریس بریفنگ میں کہا کہ ہم نے ہمیشہ پاکستان کے بیلسٹک میزائل پروگرام کی مخالفت…