اولمپک گولڈ میڈلسٹ ارشد ندیم نے لاس اینجلس 2028 اولمپک گیمز میں پاکستان کی نمائندگی کرنے کے عزم کا اظہار کر دیا ہے۔ مسلسل محنت، لگن اور کھیلوں کے اداروں کی حمایت کے ساتھ وہ عالمی سطح پر ایک اور شاندار کارکردگی دکھانے اور ملک کا نام روشن کرنے کے لیے پُرعزم ہیں۔
ارشد ندیم کی نظریں 2028 اولمپکس میں دوبارہ کامیابی پر

