Share Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email تہران نے جمعرات کو خبردار کیا ہے کہ اگر امریکا نے ایران کے بنیادی ڈھانچے پر حملہ کیا تو ایران خطے کے اہم بنیادی ڈھانچے کو نشانہ بنائے گا، جس سے خطے میں کشیدگی مزید بڑھنے کا خدشہ ہے۔