امریکا نے جمہوریہ کانگو (DRC) میں ایبولا کے پھیلاؤ کے پیشِ نظر نئی سفری پابندیاں عائد کر دی ہیں۔ امریکی محکمہ خارجہ کے مطابق گزشتہ 21 دنوں کے دوران ڈی آر کانگو میں موجود رہنے والے افراد کو امریکا میں داخلے کی اجازت نہیں ہوگی۔
ایبولا کے خدشے پر امریکا نے ڈی آر کانگو میں موجود شہریوں کی وطن واپسی روک دی

