ملتان ( مانیٹرنگ ڈیسک) حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافہ کردیا ۔ حکومت نے پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کردی ہے۔ حکومت کی جانب سے پٹرول کی فی لٹر قیمت میں ایک روپے 65پیسے کمی کی ہے جس کے بعد پٹرول کی نئی قیمت389روپے 14پیسے فی لٹر ہو گئی ہے۔ حکومت نے ڈیزل کی قیمت 88 پیسے فی لٹرکمی کی ہے جس کے بعد ڈیزل کی نئی قیمت 424 روپے 04 پیسے فی لٹر مقرر کی گئی ہے۔ پٹرول مصنوعات کی قیمت تین دن تک لاگو رہے گی۔
پٹرولیم قیمتیں
بریکنگ نیوز
- جناح ہائوس کے قریب سرکاری گاڑیاں جلانے کا کیس’ محی الدین دیوان کے ریمانڈ میں توسیع
- جی سی یو طالب علم کی 21 دن میں لاہور سے سکردو دوڑ مکمل
- آئی جی پنجاب عبدالکریم سے پولیس ملازمین’ اہلخانہ کی ملاقات
- ایف بی آر سسٹم کی اپ گریڈیشن پر سرمایہ کاری کرے: ٹیکس ایڈوائزرز ایسوسی ایشن
- ڈی آئی جی آپریشنز کا اپنے دفتر میں کھلی کچہری کا انعقاد’ شہریوں کی شرکت
- سپیشلائزڈ ٹریننگ پروگرام کے افسران کا پی ڈی ایم اے پنجاب کا دورہ
- لندن سے بنگلہ دیش جانے والی پرواز میں مسافر آپس میں گتھم گتھا ہیں۔
- لاہور:وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کرائیوایبلیشن مشین کے ذریعے کینسر کا علاج حاصل کرنے والی پہلی مریضہ مسرت ارشد سے ملاقات کررہی ہیں۔
- 27 ستمبر کا احججاج ملک بھر میں پھلے گا
- پٹرول 1.65 روپے اور ڈیزل 88 پیسے فی لیٹر سستا
- سعودی عرب میں پاکستانی فورسز ہائی الرٹ
- بہتر معاشی پوزیشن ترقی کے نئے دروازے کھولے گئی ۔وزیراعظم محمد شہباز شریف
- فیول ریلیف سکیم کا دائرہ 20 سال پرانی موٹرسائیکلوں’ رکشوں پر بھی لاگو
- ایران جنگ میں کم از کم 22 امریکی فوجی ہلاک ہوچکے ہیں، امریکی اخبار کا دعویٰ
- لندن سے بنگلہ دیش جانے والی پرواز میں مسافر آپس میں گتھم گتھا ہیں۔
- ایٹرنیشل آٹو شو کا افتتاح پنجاب حکومت مقامی پیداوار سرمایہ کاری کے فروغ کیلئے پرعزم مریم نواز
- لاہور:وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کرائیوایبلیشن مشین کے ذریعے کینسر کا علاج حاصل کرنے والی پہلی مریضہ مسرت ارشد سے ملاقات کررہی ہیں۔
- لندن سے بنگلہ دیش جانیوالی پرواز میں مسافروں کے درمیان جھگڑے کی ویڈیو وائرل
- پاور سیکٹر اصلاحات’ ریگولیٹری اداروں کی خودمختاری اور موثریت مضبوط بنانے پر غور
- 27ستمبر کا احتجاج ملک بھر میں پھیلے گا
