لاہور (این این آئی) پاکستان ٹیکس ایڈوائزرز ایسوسی ایشن کے سینئر ممبر چودھری امانت بشیر نے آئرس سسٹم کی ناکامی کی وجہ سے گوشوارے جمع کرانے والوں کو درپیش مشکلات پر شدید تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایف بی آر کو اپنے سسٹم کی اپ گریڈیشن پر بڑی سرمایہ کاری کرنا ہو گی، ٹیکس نظام کا سارا ڈھانچہ ہی از سر نو ترتیب دینے کی ضرورت ہے تاہم اس منصوبے کو مرحلہ وار آگے بڑھایا جائے۔ ٹیکس بار کے وفد سے ملاقات میں گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ٹیکس دینے والوں کی تعداد ایک سطح پر منجمد اور لوگ رضا کارانہ ٹیکس نیٹ میں کیوں شامل نہیں ہوتے اس بارے سٹڈی رپورٹ تیار کرانے کی ضرورت ہے۔ انہوں نے کہا کہ اگر حقیقت پر مبنی بات کی جائے تو پاکستان کا ٹیکس کا نظام غیر منصفانہ ہے یہی وجہ ہے کہ لوگ ٹیکس دینے کی بجائے چور راستے تلاش کرتے ہیں۔ یہاں کاروبار کرنے والے ہر شخص کو چور سمجھا جاتا ہے جس کی وجہ سے لوگ بد دل ہوتے ہیں۔
بریکنگ نیوز
- کوہاٹ دھماکے پر اختیار ولی خان کا وزیراعلیٰ کے پی سے استعفے کا مطالبہ
- بانی ایم کیو ایم الطاف حسین کی رہائش گاہ میں مبینہ 2نقاب پوشوں کی گھسنے کی کوشش
- اسکولوں میں تدریس کے دوران اساتذہ کے موبائل فون استعمال پر پابندی
- چوہدری شافع حسین کی زیرصدارت پنجاب سمال انڈسٹریز کارپوریشن کے بورڈ ممبران کا اجلاس
- جنرل اسمبلی میں شرکت کیلئے آنیوالے ایرانی وفدپر سخت پابندیاں عائد
- ایم کیو ایم پاکستان کا 20 ستمبر کو کراچی میں قومی مارچ کا اعلان
- بھارتی ریاست مغربی بنگال میں کالج کی مسلمان وائس پرنسپل کو گھنٹوں محصور رکھ کر زبردستی استعفیٰ لے لیا گیا
- مسائل حل پائیدار امن کیلئے مزاکرات سفارکاری ہی واحد راستہ اسحاق ڈار
- حریم فاروق اور فیصل قریشی کی فلم مینگو جٹ کا ٹریلر جاری
- سنگاپور2026 بہترین ایئرلائنبن گئی
- سود کی تمام صورتیں اہلِ ایمان کیلئے حرام ہیں:ڈاکٹر راغب حسین نعیمی
- پی ٹی آئی کے ساتھ رابطے ہیں، حکومت نے حالات پیدا کیے تو سب اکٹھے ہوسکتے ہیں: لیاقت بلوچ
- رواں مالی سال 2026-27 کے 2 ماہ کے دوران پاکستان کی معیشت کے مختلف شعبو ں میں بہتری کے نمایاں رجحانات
- میجر جنرل (ر) پروفیسر سہیل صابر نے یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز لاہور کے وی سی عہدے کا چارج سنبھال لیا
- پاکستان سٹاک مارکیٹ میں کاروباری ہفتے کے آخری روز کاروبار حصص میں تیزی
- نیویارک کے علاقے بروکلین میں نوجوان کشمیری امریکن ارمان عزیز انتقال کر گئے
- پنجاب میں پانچویں جماعت تک نصاب میں تبدیلی کی تیاریاں جاری
- ادویات کی رجسٹریشن پر بڑا فیصلہ ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی نے طریقہ کار عوام کے سامنے رکھ دیا
- غیر قانونی طور پر مقیم افغان باشندوں کے انخلا کی مہم جاری
- پٹرول ڈیلرز کے بعد تیل کمپنیوں کا بھی مارجن بڑھانے کا مطالبہ
