لاہور (این این آئی) صوبائی وزیر صنعت و تجارت چوہدری شافع حسین کی زیرصدارت پنجاب سمال انڈسٹریز کارپوریشن کے بورڈ ممبران کا 138 واں اجلاس منعقد ہوا۔ پیسک ہاؤس میں منعقدہ اجلاس میں 5 نکاتی ایجنڈے پر غور کیا گیا۔ ایم ڈی پنجاب سمال انڈسٹریز کارپوریشن مبین الٰہی نے ایجنڈا آئٹمز بارے تفصیلی بریفنگ دی۔ بورڈ نے صنعتی ترقی اینڈ ایکسپورٹ پروگرام پر محکمہ صنعت و تجارت و سرمایہ کاری کے ذریعے عمل درآمد کی منظوری دی۔ سالانہ ترقیاتی پروگرام کی 300 ارب روپے مالیت کی سکیم، صنعتی ترقی اینڈ ایکسپورٹ پروگرام، کے تحت چھوٹی اور بڑی صنعتوں کے لئے 5 ارب روپے تک کے آسان قرضے دیئے جائیں گے۔ پروگرام کے تحت 10 کروڑ روپے تک بلاسود قرض ہوگا، 10 کروڑ روپے سے ایک ارب روپے تک قرض پر 3 فیصد جبکہ 5 ارب روپے تک کے قرض پر 5 فیصد مارک اَپ ہوگا۔ پنجاب سمال انڈسٹریز کارپوریشن کے ایکٹ میں ترامیم کے ذریعے پنجاب پیسک کے قرض فراہمی کی حد بڑھائی جائے گی۔
بریکنگ نیوز
- راولپنڈی پولیس کی کارروائیاں 4 افرادگرفتار، شراب برآمد
- کراچی میں مختلف پولیس مقابلے ، ایک ڈاکوہلاک، 6 زخمیوں سمیت14 ملزمان گرفتار
- جامعہ نعیمیہ میں13ویں محفل میلاد مصطفیۖ برائے خواتین آج ہوگی
- سونا مزید مہنگا پاکستان میں فی تولہ قیمت 3 لاکھ 60 ہزار سے اوپر
- چوہدری شافع حسین کی زیرصدارت پنجاب سمال انڈسٹریز کارپوریشن کے بورڈ ممبران کا اجلاس
- بانی ایم کیو ایم الطاف حسین کی رہائش گاہ میں مبینہ 2نقاب پوشوں کی گھسنے کی کوشش
- جنرل اسمبلی میں شرکت کیلئے آنیوالے ایرانی وفدپر سخت پابندیاں عائد
- پاکستان کی خاطر موبائل دیے دیں رات ڈیڑھ بجے موبائل لیا گیا
- ادویات کی رجسٹریشن کے لیےڈرگ روگولیٹری اٹھارٹی نے طریقہ کارعوام کے سامنے رکھ دی
- 12 ملکوں نے اسرائیلی مصنوعات پر پابندی کا اچھا قدم اٹھایا ،اختر اقبال ڈار
- صوبائی وزیرنذیر احمد عباسی کی وفاقی وزیر پٹرولیم سے ملاقات
- پاکستان کی خاطر اپناموبائل دے دیں رات ڈھڑھ بجے موبائل لیا گیا
- پنجاب کے چاروں ہوائی اڈوں پر سمگلنگ کا گھنائو نا دھندہ جاری
- ممبر صوبائی اسمبلی سید علی حیدر گیلانی 69 ویں کامن ویلتھ پارلیمانی کانفرنس کے دوران پنجاب اسمبلی کیلئے سی پی اے گرین میس اعزاز وصول کررہے ہیں۔
- صوبائی وزیرنذیر احمد عباسی کی وفاقی وزیر پٹرولیم سے ملاقات
- میر رضا کے بینک اکاؤنٹس کی تفصیلات، سٹیٹ بینک سے جواب طلب
- پنجاب یونیورسٹی ‘جوائنٹ ایکشن کمیٹی میں اٹھائے نکات پر آزادانہ انکوائری کرائی جائے:گورنر پنجاب
- مقامی حکومتوں کو مالی اختیارات دیئے جائیں’ ایم کیو ایم کا وزیراعظم کو خط
- این اے 77گوجرانوالہ کی خالی نشست پر ضمنی انتخاب کا شیڈول جاری’ پولنگ 8 نومبر کو ہوگی
- ڈکیٹی چوری کی وارداتیں نہ رک سکیں پولیس افسران کرائم کنٹرول پالیسی بنانے تک محدود
