لاہور (جنرل رپورٹر) پنجاب یونیورسٹی کے وائس چانسلر کے خلاف جوائنٹ ایکشن کمیٹی کی جانب سے اٹھائے گئے انتظامی، مالی اور دیگر اہم معاملات پر صدر پاکستان کے نوٹس کے بعد اب گورنر پنجاب نے بھی معاملے کی آزادانہ اور شفاف انکوائری کرانے کے لیے حکومت پنجاب کو باضابطہ ہدایات جاری کر دی ہیں۔گورنر آفس کی جانب سے جاری کردہ مراسلے کے مطابق سیکرٹری ہائر ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ، حکومت پنجاب کو ہدایت کی گئی ہے کہ جوائنٹ ایکشن کمیٹی کی درخواست میں اٹھائے گئے نکات کا جائزہ لینے کے لیے ایک آزادانہ انکوائری عمل میں لائی جائے تاکہ تمام حقائق غیر جانبدارانہ طور پر سامنے آ سکیں۔ یہ پیشرفت جوائنٹ ایکشن کمیٹی کی مسلسل جدوجہد، قانونی و آئینی فورمز سے رجوع اور پنجاب یونیورسٹی کے انتظامی و مالی معاملات میں شفافیت، میرٹ اور ادارہ جاتی احتساب کے مطالبے کی اہم پیش رفت ہے۔ یاد رہے کہ جوائنٹ ایکشن کمیٹی، جس میں یونیورسٹی کے اساتذہ، افسران اور ملازمین شامل ہیں، گزشتہ کئی ہفتوں سے پنجاب یونیورسٹی کے انتظامی معاملات، مالی نظم و نسق، اختیارات کے استعمال اور دیگر مسائل کے حوالے سے اپنے تحفظات کا اظہار کرتی آرہی ہے۔ جوائنٹ ایکشن کمیٹی نے صدر پاکستان، گورنر پنجاب، ہائر ایجوکیشن کمیشن اور حکومت پنجاب سے مطالبہ کیا تھا کہ وائس چانسلر کے خلاف سامنے آنے والے الزامات اور انتظامی معاملات کی کسی بھی دبا سے آزاد، شفاف اور غیر جانبدارانہ انکوائری کرائی جائے۔
بریکنگ نیوز
- جاتلی پولیس کی کارروائی، خواتین سے دست درازی کرنیوالا مرکزی ملزم گرفتار
- انٹرمیڈیٹ پارٹ ٹو کے نتائج کا اعلان 23 ستمبر کو کیا جائیگا
- میرا صوبہ، میرا پانی نہ کریں، بڑے صوبے کی وزیرِ اعلیٰ کا دل بڑاہونا چاہیے: فیصل کریم کنڈی
- دییافت 100 سال سے زائد عرصے بعد پہلی بار نئی بلی کی نسل Leopardus tilcayo
- NH750، اور-56 NH85 4WD لغازی ٹریکٹرز، دو نئے ماڈلزمتعارف
- راولپنڈی پولیس کی کارروائیاں 4 افرادگرفتار، شراب برآمد
- کراچی میں مختلف پولیس مقابلے ، ایک ڈاکوہلاک، 6 زخمیوں سمیت14 ملزمان گرفتار
- جامعہ نعیمیہ میں13ویں محفل میلاد مصطفیۖ برائے خواتین آج ہوگی
- سونا مزید مہنگا پاکستان میں فی تولہ قیمت 3 لاکھ 60 ہزار سے اوپر
- چوہدری شافع حسین کی زیرصدارت پنجاب سمال انڈسٹریز کارپوریشن کے بورڈ ممبران کا اجلاس
- بانی ایم کیو ایم الطاف حسین کی رہائش گاہ میں مبینہ 2نقاب پوشوں کی گھسنے کی کوشش
- جنرل اسمبلی میں شرکت کیلئے آنیوالے ایرانی وفدپر سخت پابندیاں عائد
- پاکستان کی خاطر موبائل دیے دیں رات ڈیڑھ بجے موبائل لیا گیا
- ادویات کی رجسٹریشن کے لیےڈرگ روگولیٹری اٹھارٹی نے طریقہ کارعوام کے سامنے رکھ دی
- 12 ملکوں نے اسرائیلی مصنوعات پر پابندی کا اچھا قدم اٹھایا ،اختر اقبال ڈار
- صوبائی وزیرنذیر احمد عباسی کی وفاقی وزیر پٹرولیم سے ملاقات
- پاکستان کی خاطر اپناموبائل دے دیں رات ڈھڑھ بجے موبائل لیا گیا
- پنجاب کے چاروں ہوائی اڈوں پر سمگلنگ کا گھنائو نا دھندہ جاری
- ممبر صوبائی اسمبلی سید علی حیدر گیلانی 69 ویں کامن ویلتھ پارلیمانی کانفرنس کے دوران پنجاب اسمبلی کیلئے سی پی اے گرین میس اعزاز وصول کررہے ہیں۔
- صوبائی وزیرنذیر احمد عباسی کی وفاقی وزیر پٹرولیم سے ملاقات
