Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • سنگاپور 2026 کی بہترین ایئر لائن بن گئی
    • منشیات اسمگلنگ میں ملوث نیٹ ورک کیخلاف 11کارروائیاں
    • گوجر خان ، قتل، اقدام قتل کے مقدمہ میں مطلوب ملزم گرفتار
    • جوتانہ ہائوس پر عظمتِ مصطفی ۖ کانفرنس آج منعقد ہو گی
    • ایم ڈی ستھرا پنجاب ایجنسی راولپنڈی کا مختلف یوسیز کا دورہ
    • صدیق آباد چوک میں تیز رفتار شاہ زور وین حادثے کا شکار، 1 شخص جاں بحق
    • قبرستان انتظامیہ کی ناہلی ، قبریں لمبے لمبے گھا س میں چھپنے لگیں
    • ترک جامعات کے سربراہان کا نسٹ کا دورہ،تعلیمی روابطہ فروخ پر تبادلہ خیال
    • جاتلی پولیس کی کارروائی، خواتین سے دست درازی کرنیوالا مرکزی ملزم گرفتار
    • انٹرمیڈیٹ پارٹ ٹو کے نتائج کا اعلان 23 ستمبر کو کیا جائیگا
    • میرا صوبہ، میرا پانی نہ کریں، بڑے صوبے کی وزیرِ اعلیٰ کا دل بڑاہونا چاہیے: فیصل کریم کنڈی
    • دییافت 100 سال سے زائد عرصے بعد پہلی بار نئی بلی کی نسل Leopardus tilcayo
    • NH750، اور-56 NH85 4WD لغازی ٹریکٹرز، دو نئے ماڈلزمتعارف
    • راولپنڈی پولیس کی کارروائیاں 4 افرادگرفتار، شراب برآمد
    • کراچی میں مختلف پولیس مقابلے ، ایک ڈاکوہلاک، 6 زخمیوں سمیت14 ملزمان گرفتار
    • جامعہ نعیمیہ میں13ویں محفل میلاد مصطفیۖ برائے خواتین آج ہوگی
    • سونا مزید مہنگا پاکستان میں فی تولہ قیمت 3 لاکھ 60 ہزار سے اوپر
    • چوہدری شافع حسین کی زیرصدارت پنجاب سمال انڈسٹریز کارپوریشن کے بورڈ ممبران کا اجلاس
    • بانی ایم کیو ایم الطاف حسین کی رہائش گاہ میں مبینہ 2نقاب پوشوں کی گھسنے کی کوشش
    • جنرل اسمبلی میں شرکت کیلئے آنیوالے ایرانی وفدپر سخت پابندیاں عائد
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    جنرل اسمبلی میں شرکت کیلئے آنیوالے ایرانی وفدپر سخت پابندیاں عائد

    By Khabrain Newsستمبر 19, 2026
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    واشنگٹن (نمائندہ خصوصی) امریکہ نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں شرکت کے لیے آنے والے ایرانی وفد پر نئی سخت پابندیاں عائد کر دیں،امریکی محکمہ خارجہ کے مطابق ایرانی وفد کو نیویارک آنے کی اجازت تو دی گئی ہے، لیکن اس بار وفد کا حجم گزشتہ سال کے مقابلے میں کم رکھا گیا ہے۔ ایرانی وفد کے ارکان کی نقل و حرکت محدود ہوگی، جبکہ امریکہ میں لگژری اور بعض دیگر اشیاء کی خریداری پر بھی پابندی عائد کی گئی ہے۔ امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو کی جانب سے ویزہ اور سفری شرائط پر سخت موقف سامنے آیا ہے۔ ایران اور امریکہ کے درمیان جاری شدید کشیدگی کے پس منظر میں ایرانی وفد کا اقوام متحدہ اجلاس میں شرکت کرنا بھی اہم سفارتی پیشرفت قرار دیا جا رہا ہے۔

    Khabrain News

      Keep Reading

      سنگاپور 2026 کی بہترین ایئر لائن بن گئی

      منشیات اسمگلنگ میں ملوث نیٹ ورک کیخلاف 11کارروائیاں

      گوجر خان ، قتل، اقدام قتل کے مقدمہ میں مطلوب ملزم گرفتار

      تازہ ترین

      کوہاٹ پولیس لائنز دھماکا، 15 اہلکاروں سمیت 21 شہید، 81 زخمی

      سنگاپور ایئرلائنز 2026 کی بہترین ایئرلائن بن گئی

      نئی بلی کی نسل ’’Leopardus Tilcayo‘‘ دریافت، 100 سال سے زائد عرصے بعد پہلی بار

      کوئی غلط فہمی میں نہ رہے، کسی کو اسلام آباد بند کرنے کی اجازت نہیں دی جاسکتی، محسن نقوی

      کرسٹیانو رونالڈو ریٹائر نہیں ہو رہے پرتگال اسکواڈ میں واپس بلا لیے گئے

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.