Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • قبرستان انتظامیہ کی ناہلی ، قبریں لمبے لمبے گھا س میں چھپنے لگیں
    • ترک جامعات کے سربراہان کا نسٹ کا دورہ،تعلیمی روابطہ فروخ پر تبادلہ خیال
    • جاتلی پولیس کی کارروائی، خواتین سے دست درازی کرنیوالا مرکزی ملزم گرفتار
    • انٹرمیڈیٹ پارٹ ٹو کے نتائج کا اعلان 23 ستمبر کو کیا جائیگا
    • میرا صوبہ، میرا پانی نہ کریں، بڑے صوبے کی وزیرِ اعلیٰ کا دل بڑاہونا چاہیے: فیصل کریم کنڈی
    • دییافت 100 سال سے زائد عرصے بعد پہلی بار نئی بلی کی نسل Leopardus tilcayo
    • NH750، اور-56 NH85 4WD لغازی ٹریکٹرز، دو نئے ماڈلزمتعارف
    • راولپنڈی پولیس کی کارروائیاں 4 افرادگرفتار، شراب برآمد
    • کراچی میں مختلف پولیس مقابلے ، ایک ڈاکوہلاک، 6 زخمیوں سمیت14 ملزمان گرفتار
    • جامعہ نعیمیہ میں13ویں محفل میلاد مصطفیۖ برائے خواتین آج ہوگی
    • سونا مزید مہنگا پاکستان میں فی تولہ قیمت 3 لاکھ 60 ہزار سے اوپر
    • چوہدری شافع حسین کی زیرصدارت پنجاب سمال انڈسٹریز کارپوریشن کے بورڈ ممبران کا اجلاس
    • بانی ایم کیو ایم الطاف حسین کی رہائش گاہ میں مبینہ 2نقاب پوشوں کی گھسنے کی کوشش
    • جنرل اسمبلی میں شرکت کیلئے آنیوالے ایرانی وفدپر سخت پابندیاں عائد
    • پاکستان کی خاطر موبائل دیے دیں رات ڈیڑھ بجے موبائل لیا گیا
    • ادویات کی رجسٹریشن کے لیےڈرگ روگولیٹری اٹھارٹی نے طریقہ کارعوام کے سامنے رکھ دی
    • 12 ملکوں نے اسرائیلی مصنوعات پر پابندی کا اچھا قدم اٹھایا ،اختر اقبال ڈار
    • صوبائی وزیرنذیر احمد عباسی کی وفاقی وزیر پٹرولیم سے ملاقات
    • پاکستان کی خاطر اپناموبائل دے دیں رات ڈھڑھ بجے موبائل لیا گیا
    • پنجاب کے چاروں ہوائی اڈوں پر سمگلنگ کا گھنائو نا دھندہ جاری
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    ادویات کی رجسٹریشن کے لیےڈرگ روگولیٹری اٹھارٹی نے طریقہ کارعوام کے سامنے رکھ دی

    By Khabrain Newsستمبر 19, 2026
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    اسلام آباد( عادل عباسی)عالمی ادارہ صحت کی گائیڈ لائنز کی روشنی میں ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی پاکستان نے اہم اقدام کرتے ہوئے ادویات کی رجسٹریشن کے طریقہ کار سے متعلق رہنما دستاویز پہلی بار عوامی سطح پر جاری کر دی۔ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی پاکستان کے مطابق رہنما دستاویز میں ادویات کی رجسٹریشن کے مختلف راستوں، مراحل اور طریقہ کار کی وضاحت کر دی گئی ہے، جبکہ درخواست گزاروں کو رجسٹریشن کے لیے درکار ضروری معلومات اور دستاویزات پہلے سے فراہم کرنے سے متعلق رہنمائی بھی شامل کی گئی ہے۔اتھارٹی کا کہنا ہے کہ اس اقدام کا بنیادی مقصد ادویات کی رجسٹریشن کے عمل میں شفافیت، اعتماد اور مستقل مزاجی کو فروغ دینا ہے۔ نئی رہنمائی کے ذریعے دوا ساز کمپنیوں اور درخواست گزاروں کو درخواستیں مکمل اور درست انداز میں جمع کرانے میں سہولت فراہم کی جائے گی، جس سے رجسٹریشن کے عمل میں غیر ضروری تاخیر اور ابہام کو کم کرنے میں مدد ملے گی۔ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی کے مطابق رہنما دستاویز کی تیاری میں عالمی ادارہ صحت کے متعلقہ اصولوں اور معیارات کو مدنظر رکھا گیا ہے۔ اتھارٹی کا کہنا ہے کہ اس رہنمائی کے ذریعے پاکستان میں ادویات کی رجسٹریشن کے طریقہ کار کو عالمی معیار کے مزید قریب لانے میں مدد ملے گی۔رہنما دستاویز میں رجسٹریشن کے مختلف مراحل کے حوالے سے واضح معلومات فراہم کی گئی ہیں تاکہ درخواست گزاروں کو یہ معلوم ہو سکے کہ درخواست جمع کراتے وقت کون سی معلومات اور دستاویزات درکار ہوں گی۔ حکام کے مطابق اس سے رجسٹریشن کے عمل کو زیادہ منظم اور قابل فہم بنانے میں مدد ملے گی۔ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی کا کہنا ہے کہ شفاف اور واضح رجسٹریشن نظام کے نتیجے میں معیاری ادویات کی بروقت دستیابی میں بھی بہتری آئے گی، جبکہ دوا ساز اداروں کو رجسٹریشن کے تقاضوں کو سمجھنے اور ان پر عمل درآمد کرنے میں آسانی ہوگی۔اتھارٹی کے مطابق ادویات کی رجسٹریشن کے عمل میں شفافیت لانا ایک اہم اقدام ہے، جس کے ذریعے درخواست گزاروں، دوا ساز کمپنیوں اور متعلقہ اداروں کے درمیان اعتماد کو مزید مضبوط کیا جا سکے گا۔ رہنما دستاویز عالمی ادارہ صحت کے اصولوں سے ہم آہنگ ضابطہ کار کی جانب ایک اہم پیش رفت قرار دی جا رہی ہے۔

    Khabrain News

      Keep Reading

      قبرستان انتظامیہ کی ناہلی ، قبریں لمبے لمبے گھا س میں چھپنے لگیں

      ترک جامعات کے سربراہان کا نسٹ کا دورہ،تعلیمی روابطہ فروخ پر تبادلہ خیال

      جاتلی پولیس کی کارروائی، خواتین سے دست درازی کرنیوالا مرکزی ملزم گرفتار

      تازہ ترین

      کوہاٹ پولیس لائنز دھماکا، 15 اہلکاروں سمیت 21 شہید، 81 زخمی

      سنگاپور ایئرلائنز 2026 کی بہترین ایئرلائن بن گئی

      نئی بلی کی نسل ’’Leopardus Tilcayo‘‘ دریافت، 100 سال سے زائد عرصے بعد پہلی بار

      کوئی غلط فہمی میں نہ رہے، کسی کو اسلام آباد بند کرنے کی اجازت نہیں دی جاسکتی، محسن نقوی

      کرسٹیانو رونالڈو ریٹائر نہیں ہو رہے پرتگال اسکواڈ میں واپس بلا لیے گئے

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.