Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • صدیق آباد چوک میں تیز رفتار شاہ زور وین حادثے کا شکار، 1 شخص جاں بحق
    • قبرستان انتظامیہ کی ناہلی ، قبریں لمبے لمبے گھا س میں چھپنے لگیں
    • ترک جامعات کے سربراہان کا نسٹ کا دورہ،تعلیمی روابطہ فروخ پر تبادلہ خیال
    • جاتلی پولیس کی کارروائی، خواتین سے دست درازی کرنیوالا مرکزی ملزم گرفتار
    • انٹرمیڈیٹ پارٹ ٹو کے نتائج کا اعلان 23 ستمبر کو کیا جائیگا
    • میرا صوبہ، میرا پانی نہ کریں، بڑے صوبے کی وزیرِ اعلیٰ کا دل بڑاہونا چاہیے: فیصل کریم کنڈی
    • دییافت 100 سال سے زائد عرصے بعد پہلی بار نئی بلی کی نسل Leopardus tilcayo
    • NH750، اور-56 NH85 4WD لغازی ٹریکٹرز، دو نئے ماڈلزمتعارف
    • راولپنڈی پولیس کی کارروائیاں 4 افرادگرفتار، شراب برآمد
    • کراچی میں مختلف پولیس مقابلے ، ایک ڈاکوہلاک، 6 زخمیوں سمیت14 ملزمان گرفتار
    • جامعہ نعیمیہ میں13ویں محفل میلاد مصطفیۖ برائے خواتین آج ہوگی
    • سونا مزید مہنگا پاکستان میں فی تولہ قیمت 3 لاکھ 60 ہزار سے اوپر
    • چوہدری شافع حسین کی زیرصدارت پنجاب سمال انڈسٹریز کارپوریشن کے بورڈ ممبران کا اجلاس
    • بانی ایم کیو ایم الطاف حسین کی رہائش گاہ میں مبینہ 2نقاب پوشوں کی گھسنے کی کوشش
    • جنرل اسمبلی میں شرکت کیلئے آنیوالے ایرانی وفدپر سخت پابندیاں عائد
    • پاکستان کی خاطر موبائل دیے دیں رات ڈیڑھ بجے موبائل لیا گیا
    • ادویات کی رجسٹریشن کے لیےڈرگ روگولیٹری اٹھارٹی نے طریقہ کارعوام کے سامنے رکھ دی
    • 12 ملکوں نے اسرائیلی مصنوعات پر پابندی کا اچھا قدم اٹھایا ،اختر اقبال ڈار
    • صوبائی وزیرنذیر احمد عباسی کی وفاقی وزیر پٹرولیم سے ملاقات
    • پاکستان کی خاطر اپناموبائل دے دیں رات ڈھڑھ بجے موبائل لیا گیا
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    پنجاب کے چاروں ہوائی اڈوں پر سمگلنگ کا گھنائو نا دھندہ جاری

    By Khabrain Newsستمبر 19, 2026
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    ملتان(عمران خان سے) پنجاب کے چار ایئر پورٹس پرسمگلنگ نہ رک سکی۔ او پی ایس پرلگنے والے
    کلکٹربااثر ایڈیشنل کلکٹر اورڈپٹی کلکٹر کے سامنے بے بس کسٹم افسران ،سمگلروں کوسہولت کاری کرکے کروڑوں میں کھیلنے لگے۔ قومی خزانے کو روزانہ کروڑوں روپے نقصان،تفصیلات کے مطابق پنجاب کے چارایئرپورٹس ملتان فیصل آباد لاہور اور سیالکوٹ اس وقت پورے پاکستان کے سمگلروں کیلئے پرکشش مقام بن چکے ہیں کیونکہ چیئرمین ایف بی آر نے ایک حکومتی وزیر کے کہنے پر ایک جونیئر آفیسر کواوپی ایس پر کلکٹرکسٹم لاہورتعینات کیا ہے جواپنی ایڈیشنل کلکٹر ملتان ایئرپورٹ سے3 سال جونیئرہے یہی وجہ ہے کہ کلکٹراوپی ایس لاہور ایئرپورٹ سلمان افضل کی ان چاروں ایئرپورٹس پر تعینات افسران پر گرفت کمزور ہے ان چاروں ایئرپورٹس پر تعینات افسران اپنے کلکٹر کے احکامات ماننے سے انکاری ہیں ا س وقت لاہورایئرپورٹس کلکٹریٹ پر ایڈیشنل کلکٹر محمدرضوان اور ڈپٹی کلکٹر قرة العین کی اجارہ داری ہے انہوں نے اپنے من پسند سپرنٹنڈنٹس اورانسپکٹر تعینات کررکھے ہیں جو کھلم کھلا سمگلروں کی سہولت کاری کررہے ہیں جبکہ سلمان افضل کلکٹرایئرپورٹس جن پربراہ راست کرپشن کا کوئی الزام نہیں ہے وہ ان بااثر افسران کے سامنے بے بس بنے ہوئے ہیں ڈپٹی کلکٹر قرةالعین کوسمگلروں کی سہولت کاری کی شکایت پر ملتان ایئرپورٹ سے ٹرانسفر کیاگیا لیکن اب وہ چاروں ایئرپورٹس کی مالک بنی ہوئی ہیں۔ ایڈیشنل کلکٹر اور ڈپٹی کلکٹر کے اثرورسوخ کایہ عالم ہے کہ انہوں نے ایک سال قبل کرپشن کاالزام ثابت ہونے پر جس سپرنٹنڈنٹ ایئرپورٹس آصف نواز کو 3ماہ کیلئے معطل کیاتھا اسے دوبارہ لاہور ایئرپورٹ پرتعینات کیااور جب دوبارہ سمگلروں کوسہولت کاری کرتے ہوئے پکڑاگیاتو اسے معطل کرنے کے بجائے اسے ایک اور پرکشش سیٹ ایکسپورٹس سیکشن میں لگادیا جہاں وہ کھلے عام کرپشن کررہاہے دوسری طرف ملتان ایئرپورٹ پرتعینات ایڈیشنل کلکٹر رابعہ عفت جواپنے کلکٹر سے 3 سال سینئر ہیں اور چیئرمین ایف بی آر کی بیوی کی بیسٹ فرینڈ اوربیچ میٹ ہیں وہ توکلکٹر سلمان افضل کافون سننا بھی گوارا نہیں کرتی۔ انہوں نے سینئر سپرنٹنڈنٹس کو سائیڈ لائن میں لگا دیا ہے انسپکٹروں کو ملتان ایئرپورٹ پرشفٹ انچارج لگارکھا ہے جسکی وجہ سے ملتان ایئرپورٹ پر کھلے عام سمگلنگ ہورہی ہے اس کے علاوہ 2ڈپٹی کلکٹر سہیل سرور اور مہک ماجد وہ بھی کلکٹرکسٹم سلمان افضل کے احکامات ہوامیں اڑا رہے ہیں کلکٹر کسٹم نے دونوں افسران کا ملتان ایئرپورٹ تبادلہ کیا لیکن انہوں نے چارج لینے سے انکار کردیا جس کی وجہ سے کلکٹر لاہور ایئرپورٹ کومجبوراً اپنے احکامات واپس لینے پڑے اور نئے تعینات ہونے والے ڈپٹی کلکٹرعلی آصف کو ملتان ایئرپورٹ تعینات کرنے کے احکامات جاری کیے لیکن انہوںں نے بھی 3 روز گذرنے کے باوجود ملتان ایئرپورٹ کا چارج نہیں لیا۔ اس وقت ان چاروں ایئرپورٹس پرسمگلروں سے انسپکٹرمنیرنیازی اور چیف کلکٹر کسٹم کاقریبی عزیز ارسلان میرانی سمگلروں سے روزانہ کروڑوں روپے اکھٹے کرکے ڈپٹی کلکٹر قرة العین کودیتے ہیں جو پوری ایمانداری سے اپنے ساتھیوں اور اعلیٰ افسران میںتقسیم کرتی ہے یہی وجہ ہے کہ حساس اداروں کی رپورٹ کے باوجود ان چاروں ایئرپورٹس پر اسکا اثرورسوخ ختم نہیں کیاجاسکتا۔ اس حوالے سے جب کلکٹرلاہور ایئرپورٹس سلمان افضل سے رابطہ کیاگیاتوانہوں نے کہا مجھ تک جوکرپشن کی شکایات یارپورٹ آتی ہیں مین ان پرفوری کارروائی کرتاہوں اورجہاں تک اپنے ڈپٹی کلکٹر کے تعیناتی کے احکامات واپس لینے کاتعلق ہے وہ میں نے ممبرکسٹم کے آفس سے آنے والے فونز پرکیاجومیری مجبوری تھی۔
    ہوائی اڈے

    Khabrain News

      Keep Reading

      جی سی یو طالب علم کی 21 دن میں لاہور سے سکردو دوڑ مکمل

      ڈی آئی جی آپریشنز کا اپنے دفتر میں کھلی کچہری کا انعقاد’ شہریوں کی شرکت

      سعودی عرب میں پاکستانی فورسز ہائی الرٹ

      تازہ ترین

      کوہاٹ پولیس لائنز دھماکا، 15 اہلکاروں سمیت 21 شہید، 81 زخمی

      سنگاپور ایئرلائنز 2026 کی بہترین ایئرلائن بن گئی

      نئی بلی کی نسل ’’Leopardus Tilcayo‘‘ دریافت، 100 سال سے زائد عرصے بعد پہلی بار

      کوئی غلط فہمی میں نہ رہے، کسی کو اسلام آباد بند کرنے کی اجازت نہیں دی جاسکتی، محسن نقوی

      کرسٹیانو رونالڈو ریٹائر نہیں ہو رہے پرتگال اسکواڈ میں واپس بلا لیے گئے

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.