واشنگٹن (نمائندہ خصوصی) امریکہ نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں شرکت کے لیے آنے والے ایرانی وفد پر نئی سخت پابندیاں عائد کر دیں، امریکی محکمہ خارجہ کے مطابق ایرانی وفد کو نیویارک آنے کی اجازت تو دی گئی ہے، لیکن اس بار وفد کا حجم گزشتہ سال کے مقابلے میں کم رکھا گیا ہے۔ ایرانی وفد کے ارکان کی نقل و حرکت محدود ہوگی، جبکہ امریکہ میں لگژری اور بعض دیگر اشیاء کی خریداری پر بھی پابندی عائد کی گئی ہے۔ امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو کی جانب سے ویزہ اور سفری شرائط پر سخت موقف سامنے آیا ہے۔ ایران اور امریکہ کے درمیان جاری شدید کشیدگی کے پس منظر میں ایرانی وفد کا اقوام متحدہ اجلاس میں شرکت کرنا بھی اہم سفارتی پیشرفت قرار دیا جا رہا ہے۔
بریکنگ نیوز
- راولپنڈی پولیس کی کارروائیاں 4 افرادگرفتار، شراب برآمد
- کراچی میں مختلف پولیس مقابلے ، ایک ڈاکوہلاک، 6 زخمیوں سمیت14 ملزمان گرفتار
- جامعہ نعیمیہ میں13ویں محفل میلاد مصطفیۖ برائے خواتین آج ہوگی
- سونا مزید مہنگا پاکستان میں فی تولہ قیمت 3 لاکھ 60 ہزار سے اوپر
- چوہدری شافع حسین کی زیرصدارت پنجاب سمال انڈسٹریز کارپوریشن کے بورڈ ممبران کا اجلاس
- بانی ایم کیو ایم الطاف حسین کی رہائش گاہ میں مبینہ 2نقاب پوشوں کی گھسنے کی کوشش
- جنرل اسمبلی میں شرکت کیلئے آنیوالے ایرانی وفدپر سخت پابندیاں عائد
- پاکستان کی خاطر موبائل دیے دیں رات ڈیڑھ بجے موبائل لیا گیا
- ادویات کی رجسٹریشن کے لیےڈرگ روگولیٹری اٹھارٹی نے طریقہ کارعوام کے سامنے رکھ دی
- 12 ملکوں نے اسرائیلی مصنوعات پر پابندی کا اچھا قدم اٹھایا ،اختر اقبال ڈار
- صوبائی وزیرنذیر احمد عباسی کی وفاقی وزیر پٹرولیم سے ملاقات
- پاکستان کی خاطر اپناموبائل دے دیں رات ڈھڑھ بجے موبائل لیا گیا
- پنجاب کے چاروں ہوائی اڈوں پر سمگلنگ کا گھنائو نا دھندہ جاری
- ممبر صوبائی اسمبلی سید علی حیدر گیلانی 69 ویں کامن ویلتھ پارلیمانی کانفرنس کے دوران پنجاب اسمبلی کیلئے سی پی اے گرین میس اعزاز وصول کررہے ہیں۔
- صوبائی وزیرنذیر احمد عباسی کی وفاقی وزیر پٹرولیم سے ملاقات
- میر رضا کے بینک اکاؤنٹس کی تفصیلات، سٹیٹ بینک سے جواب طلب
- پنجاب یونیورسٹی ‘جوائنٹ ایکشن کمیٹی میں اٹھائے نکات پر آزادانہ انکوائری کرائی جائے:گورنر پنجاب
- مقامی حکومتوں کو مالی اختیارات دیئے جائیں’ ایم کیو ایم کا وزیراعظم کو خط
- این اے 77گوجرانوالہ کی خالی نشست پر ضمنی انتخاب کا شیڈول جاری’ پولنگ 8 نومبر کو ہوگی
- ڈکیٹی چوری کی وارداتیں نہ رک سکیں پولیس افسران کرائم کنٹرول پالیسی بنانے تک محدود
