Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • جناح ہائوس کے قریب سرکاری گاڑیاں جلانے کا کیس’ محی الدین دیوان کے ریمانڈ میں توسیع
    • جی سی یو طالب علم کی 21 دن میں لاہور سے سکردو دوڑ مکمل
    • آئی جی پنجاب عبدالکریم سے پولیس ملازمین’ اہلخانہ کی ملاقات
    • ایف بی آر سسٹم کی اپ گریڈیشن پر سرمایہ کاری کرے: ٹیکس ایڈوائزرز ایسوسی ایشن
    • ڈی آئی جی آپریشنز کا اپنے دفتر میں کھلی کچہری کا انعقاد’ شہریوں کی شرکت
    • سپیشلائزڈ ٹریننگ پروگرام کے افسران کا پی ڈی ایم اے پنجاب کا دورہ
    • لندن سے بنگلہ دیش جانے والی پرواز میں مسافر آپس میں گتھم گتھا ہیں۔
    • لاہور:وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کرائیوایبلیشن مشین کے ذریعے کینسر کا علاج حاصل کرنے والی پہلی مریضہ مسرت ارشد سے ملاقات کررہی ہیں۔
    • 27 ستمبر کا احججاج ملک بھر میں پھلے گا
    • پٹرول 1.65 روپے اور ڈیزل 88 پیسے فی لیٹر سستا
    • سعودی عرب میں پاکستانی فورسز ہائی الرٹ
    • بہتر معاشی پوزیشن ترقی کے نئے دروازے کھولے گئی ۔وزیراعظم محمد شہباز شریف
    • فیول ریلیف سکیم کا دائرہ 20 سال پرانی موٹرسائیکلوں’ رکشوں پر بھی لاگو
    • ایران جنگ میں کم از کم 22 امریکی فوجی ہلاک ہوچکے ہیں، امریکی اخبار کا دعویٰ
    • لندن سے بنگلہ دیش جانے والی پرواز میں مسافر آپس میں گتھم گتھا ہیں۔
    • ایٹرنیشل آٹو شو کا افتتاح پنجاب حکومت مقامی پیداوار سرمایہ کاری کے فروغ کیلئے پرعزم مریم نواز
    • لاہور:وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کرائیوایبلیشن مشین کے ذریعے کینسر کا علاج حاصل کرنے والی پہلی مریضہ مسرت ارشد سے ملاقات کررہی ہیں۔
    • لندن سے بنگلہ دیش جانیوالی پرواز میں مسافروں کے درمیان جھگڑے کی ویڈیو وائرل
    • پاور سیکٹر اصلاحات’ ریگولیٹری اداروں کی خودمختاری اور موثریت مضبوط بنانے پر غور
    • 27ستمبر کا احتجاج ملک بھر میں پھیلے گا
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    ایران جنگ میں کم از کم 22 امریکی فوجی ہلاک ہوچکے ہیں، امریکی اخبار کا دعویٰ

    By Khabrain Newsستمبر 19, 2026
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

     

    لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)امریکی اخبار نے دعوی کیا ہے کہ ایران کے خلاف جنگ میں امریکی فوجیوں کی ہلاکتیں پینٹاگون کے اعدادو شمار سے کہیں زیادہ ہیں۔امریکی اخبار واشنگٹن پوسٹ نے جمعے کو رپورٹ کیا ہے کہ ایران کے ساتھ جنگ کے دوران امریکی فوجیوں کی ہلاکتوں کی تعداد پینٹاگون کی جانب سے عوامی سطح پر بتائے گئے اعدادوشمار سے زیادہ ہے۔اخبار نے امریکی محکمہ دفاع کے اندرونی جانی نقصان کے اعدادوشمار سے واقف 6 امریکی حکام کے حوالے سے بتایا کہ جنگ میں اب تک کم از کم 22 امریکی فوجی ہلاک ہوچکے ہیں، جو پینٹاگون کے عوامی ڈیٹا بیس میں درج تعداد سے 4 زیادہ ہیں۔رپورٹ کے مطابق ان اعدادوشمار کی تصدیق کرنے والے 6 میں سے 5 حکام نے بتایا کہ ہلاکتوں کی اصل تعداد کم از کم 22 ہے۔

    Khabrain News

      Keep Reading

      جناح ہائوس کے قریب سرکاری گاڑیاں جلانے کا کیس’ محی الدین دیوان کے ریمانڈ میں توسیع

      آئی جی پنجاب عبدالکریم سے پولیس ملازمین’ اہلخانہ کی ملاقات

      ایف بی آر سسٹم کی اپ گریڈیشن پر سرمایہ کاری کرے: ٹیکس ایڈوائزرز ایسوسی ایشن

      تازہ ترین

      کوہاٹ پولیس لائنز دھماکا، 15 اہلکاروں سمیت 21 شہید، 81 زخمی

      سنگاپور ایئرلائنز 2026 کی بہترین ایئرلائن بن گئی

      نئی بلی کی نسل ’’Leopardus Tilcayo‘‘ دریافت، 100 سال سے زائد عرصے بعد پہلی بار

      کوئی غلط فہمی میں نہ رہے، کسی کو اسلام آباد بند کرنے کی اجازت نہیں دی جاسکتی، محسن نقوی

      کرسٹیانو رونالڈو ریٹائر نہیں ہو رہے پرتگال اسکواڈ میں واپس بلا لیے گئے

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.