Share Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email لاہور(کورٹ رپورٹر)انسداد دہشت گردی عدالت نے جناح ہائوس کے قریب سرکاری گاڑیاں جلانے کے کیس کی سماعت، عدالت نے محی الدین دیوان کے جوڈیشل ریمانڈ میں توسیع کردی، پراسیکیوٹر نے موقف اپنایا کہ چالان تیاری کے مراحل میں ہے۔