Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • راولپنڈی پولیس کی کارروائیاں 4 افرادگرفتار، شراب برآمد
    • کراچی میں مختلف پولیس مقابلے ، ایک ڈاکوہلاک، 6 زخمیوں سمیت14 ملزمان گرفتار
    • جامعہ نعیمیہ میں13ویں محفل میلاد مصطفیۖ برائے خواتین آج ہوگی
    • سونا مزید مہنگا پاکستان میں فی تولہ قیمت 3 لاکھ 60 ہزار سے اوپر
    • چوہدری شافع حسین کی زیرصدارت پنجاب سمال انڈسٹریز کارپوریشن کے بورڈ ممبران کا اجلاس
    • بانی ایم کیو ایم الطاف حسین کی رہائش گاہ میں مبینہ 2نقاب پوشوں کی گھسنے کی کوشش
    • جنرل اسمبلی میں شرکت کیلئے آنیوالے ایرانی وفدپر سخت پابندیاں عائد
    • پاکستان کی خاطر موبائل دیے دیں رات ڈیڑھ بجے موبائل لیا گیا
    • ادویات کی رجسٹریشن کے لیےڈرگ روگولیٹری اٹھارٹی نے طریقہ کارعوام کے سامنے رکھ دی
    • 12 ملکوں نے اسرائیلی مصنوعات پر پابندی کا اچھا قدم اٹھایا ،اختر اقبال ڈار
    • صوبائی وزیرنذیر احمد عباسی کی وفاقی وزیر پٹرولیم سے ملاقات
    • پاکستان کی خاطر اپناموبائل دے دیں رات ڈھڑھ بجے موبائل لیا گیا
    • پنجاب کے چاروں ہوائی اڈوں پر سمگلنگ کا گھنائو نا دھندہ جاری
    • ممبر صوبائی اسمبلی سید علی حیدر گیلانی 69 ویں کامن ویلتھ پارلیمانی کانفرنس کے دوران پنجاب اسمبلی کیلئے سی پی اے گرین میس اعزاز وصول کررہے ہیں۔
    • صوبائی وزیرنذیر احمد عباسی کی وفاقی وزیر پٹرولیم سے ملاقات
    • میر رضا کے بینک اکاؤنٹس کی تفصیلات، سٹیٹ بینک سے جواب طلب
    • پنجاب یونیورسٹی ‘جوائنٹ ایکشن کمیٹی میں اٹھائے نکات پر آزادانہ انکوائری کرائی جائے:گورنر پنجاب
    • مقامی حکومتوں کو مالی اختیارات دیئے جائیں’ ایم کیو ایم کا وزیراعظم کو خط
    • این اے 77گوجرانوالہ کی خالی نشست پر ضمنی انتخاب کا شیڈول جاری’ پولنگ 8 نومبر کو ہوگی
    • ڈکیٹی چوری کی وارداتیں نہ رک سکیں پولیس افسران کرائم کنٹرول پالیسی بنانے تک محدود
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    پٹرول مہنگاکورئیر کمپنیوں نے قیمتوں میں 40 فیصد کا اضافہ کر دیا

    By Khabrain Newsستمبر 19, 2026
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    ملتان ( نامہ نگار خصوصی) پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ سے ڈاک اور کورئیر سروسز کے آپریٹنگ اخراجات بڑھ گئے جس کے باعث پرائیویٹ کورئیر کمپنیوں نے ترسیلی نرخ فوری بڑھا دئیے۔کورئیر سروسز قیمتوں میں 40 فیصد کا بڑا اضافہ ریکارڈ ہوا جبکہ ڈاک خانہ جات کا پارسلز و خطوط تقسیم کے بجٹ کو بھی شدید جھٹکا لگ گیا۔ڈاکیوں نے موجودہ فیول الاؤنس میں روانہ ڈاک تقسیم کرنے سے انکار کرتے ہوئے فوری طور پر ماہانہ الاؤنس 80 فیصد تک بڑھانے کا مطالبہ کر دیا ہے۔ںپٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں گزشتہ 2 ہفتوں کے دوران 100 روپے لیٹر کا اضافہ سے ڈاک کی ترسیلی لاگت براہ راست متاثر ہوئی ہے۔ چھوٹے اور بڑے پارسلز کی ترسیل کے بنیادی نرخوں میں سے 25 فیصد تک اضافہ ہوا ہے۔ کوریئر کمپنیوں کی اسی روز ترسیل (Same Day Delivery) کی خدمات مہنگی ہو گئی ہیں کیونکہ ان میں پٹرول کا زیادہ استعمال ہوتا ہے۔ ایندھن کے بڑھتے اخراجات نے ڈاک خانوں کے بجٹ کو متاثر کیا ہے۔جی پی اوز انتظامیہ ڈاک ترسیلی سروس اخراجات کنٹرول کرنے کے لیے ڈیلیوری وینز کے روٹس کو محدود کرنے کی حکمت عملی اپنانے پر مجبور ہو گئی ہے۔ویلج ڈاک خانوں میں ون ڈے ڈاک سروس ختم ہو کر رہ گئی کیونکہ جی پی اوز نے دور دراز دیہی علاقوں میں میل یا پارسل پہنچانے کی فریکوئنسی کم کر دی ہے۔پاکستان کے اندر عام رجسٹرڈ پارسل بھیجنے کے نرخ وزن کے لحاظ سے جوکہ نافذالعمل ہیں اس کے مطابق 10 کلو گرام سے 15 کلو گرام تک: 750 روپے15 کلو گرام سے 20 کلو گرام تک: 940 روپے20 کلو گرام سے 25 کلو گرام تک: 1,130 روپے مقرر ہیں جس میں اب 25 فیصد تک اضافہ زیر غور ہے۔ذرائع کے مطابق محکمہ ڈاک ہیڈ کوارٹر نے اس ضمن میں سمری وزارت پوسٹل سروسز حکام کو ارسال کردی ہے۔
    کورئیر کمپنیاں

     

    Khabrain News

      Keep Reading

      راولپنڈی پولیس کی کارروائیاں 4 افرادگرفتار، شراب برآمد

      کراچی میں مختلف پولیس مقابلے ، ایک ڈاکوہلاک، 6 زخمیوں سمیت14 ملزمان گرفتار

      جامعہ نعیمیہ میں13ویں محفل میلاد مصطفیۖ برائے خواتین آج ہوگی

      تازہ ترین

      کوہاٹ پولیس لائنز دھماکا، 15 اہلکاروں سمیت 21 شہید، 81 زخمی

      سنگاپور ایئرلائنز 2026 کی بہترین ایئرلائن بن گئی

      نئی بلی کی نسل ’’Leopardus Tilcayo‘‘ دریافت، 100 سال سے زائد عرصے بعد پہلی بار

      کوئی غلط فہمی میں نہ رہے، کسی کو اسلام آباد بند کرنے کی اجازت نہیں دی جاسکتی، محسن نقوی

      کرسٹیانو رونالڈو ریٹائر نہیں ہو رہے پرتگال اسکواڈ میں واپس بلا لیے گئے

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.