Share Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email پاکستانی روپیہ امریکی ڈالر کے مقابلے میں مسلسل 199ویں روز بھی مضبوط ہوا اور تین پیسے اضافے کے بعد 277.97 روپے پر بند ہوا۔ یہ 21 ماہ میں پہلی بار ہے کہ روپیہ ڈالر کے مقابلے میں 277 کی سطح پر پہنچا ہے۔