پاکستان میں سونے کی قیمت مسلسل دوسرے روز بھی بڑھ گئی۔ آل پاکستان صرافہ جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق فی تولہ سونا 400 روپے اضافے کے بعد 4 لاکھ 25 ہزار 436 روپے کا ہوگیا، جبکہ عالمی مارکیٹ میں بھی قیمتوں میں معمولی اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔
پاکستان میں سونے کی قیمت مسلسل دوسرے روز بھی بڑھ گئی

