Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • زونگ اور آئی ایس پی نے پہلا اسمارٹ ویسٹ مینجمنٹ نظام متعارف کروا دیا
    • اٹک، لوڈ ررکشہ روڈ سے نیچے کھائی میں گر گیا، ڈرائیور جاںبحق
    • چار روزہ انسداد پولیو مہم کیلئے راولپنڈی پولیس کے موثر سیکیورٹی انتظامات
    • صحافی سے موٹر سائیکل سوار نامعلوم سنیچروں نے موبائل فون چھین کر فرار
    • 8 افراد کو حراست میں لیکر 1 کلو 200گرام چرس اور اسلحہ معہ ایمونیشن برآمد
    • اوپن یونیورسٹی میں پاکستانی زبانوں کے ڈیٹا سیٹ پر بین الاقوامی ورکشاپ
    • چچازاد بھائی نے چچا زاد بہن کو دھوکہ دہی سے جائیداد سے محروم کر دیا
    • کینٹ بورڈ راولپنڈی کی انسپکٹروں کی مبینہ ملی بھگت سے غیر قانونی کمرشل تعمیرات جاری
    • وفاقی وزیر سردار اویس احمد سے میاں اکرم فرید کی ملاقات
    • کھیلتے ہوئے زیر زمین پانی کی ٹینکی میں گرنے سے 2 سالہ بچہ جاں بحق
    • راولپنڈی پولیس کی شراب سپلائرز کے خلاف کارروائیاں، 9 شراب سپلائر
    • پشاور بورڈ انٹرمیڈیٹ نتائج’ہدف کالج نے 3 ٹاپ پوزیشنز اپنے نام کرلیں
    • 32 سالہ نوجوان مری کے گیسٹ ہاؤس میں بدترین تشدد کے بعد قتل، مقدمہ درج
    • خواتین، بچوں اور بچیوں کیخلاف جنسی زیادتی واقعات تشویشناک امر،مقررین
    • سی پی او حسن مشتاق سکھیرا کا عوام کو انصاف فراہمی کیلئے کھلی کچہری کا انعقاد
    • پر کاروبار بند کرنے کیخلاف لاہور ہائیکورٹ راولپنڈی بینچ میں پٹیشن دائر
    • ٹیکسٹائل کا قومی برآمدات میں حصہ تقریباً 60 فیصد ہوگیا
    • ٹنڈوالہ یار: شادی کا کھانا کھانے سے 400 افراد کی حالت غیر
    • غیر قانونی ہاسنگ سکیموں،مارکیٹنگ اور تشہیری سرگرمیوں کیخلاف کارروائیاں
    • 27ستمبر احتجاج، سلمان اکرم راجہ نے چھ رکنی کمیٹی تشکیل دیدی
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    ڈرے ہوئے امام الحق سن گلاسز اور ماسک پہنے لاہور واپس پہنچ گئے امام الحق کوانگلینڈ کیخلاف کھیلنے سے FAKE INJURY ظاہر کر کے انکار پرتحقیقات کا سامنا

    By Khabrain Newsستمبر 1, 2026
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    لاہور: انگلینڈ کے خلاف لارڈز ٹیسٹ میں انجری کے باعث شرکت نہ کرنے والے پاکستانی اوپنر امام الحق ایک بار پھر تنازع کا شکار ہوگئے ہیں۔ پاکستان کرکٹ بورڈ نے تصدیق کی تھی کہ امام الحق کی بائیں پنڈلی میں لو گریڈ اسٹرین ہوئی ہے، تاہم ان کی انجری پر سوالات بھی اٹھائے گئے۔ رپورٹس کے مطابق سابق چیف سلیکٹر محمد وسیم نے امام الحق پر انجری کو جعلی ظاہر کرنے کا الزام عائد کیا۔ ان کا کہنا تھا کہ ماضی میں بھی ایسی صورتحال سامنے آچکی ہے اور انہیں فزیو کی جانب سے پہلے ہی خبردار کیا گیا تھا کہ امام انجری ظاہر کرسکتے ہیں۔ دوسری جانب 2025 کے دورۂ نیوزی لینڈ کے دوران امام الحق کی انجری سے متعلق پی سی بی کی سابقہ انکوائری رپورٹ بھی دوبارہ سامنے آگئی ہے۔ رپورٹ کے مطابق 28 مارچ 2025 کو ان کے دائیں پاؤں کے انگوٹھے پر گیند لگی تھی، تاہم ایکسرے میں فریکچر کے شواہد نہیں ملے تھے۔ جیو نیوز کے مطابق پی سی بی کی انکوائری کمیٹی نے اس وقت امام الحق کو انجری کی علامات جعلی بنانے، انہیں بڑھا چڑھا کر پیش کرنے اور طبی عملے کو گمراہ کرنے کا ذمہ دار قرار دیا تھا۔ کمیٹی نے ان کے خلاف سخت کارروائی کی سفارش بھی کی تھی۔ رپورٹ کے مطابق اس معاملے میں ان کے انگوٹھے پر موجود مبینہ سیاہ نشان بھی زیرِ بحث آیا تھا۔ ٹیم ڈاکٹر کی جانب سے مخصوص کیمیکل والے کاغذ سے صفائی کے بعد نشان صاف ہوگیا، جبکہ کمیٹی نے اسے قدرتی خون کا نشان نہیں بلکہ سیاہی یا مارکر قرار دیا تھا۔ اب تازہ انجری کے بعد پی سی بی کی جانب سے امام الحق کی حالیہ انجری کی دوبارہ تحقیقات کیے جانے کی اطلاعات سامنے آئی ہیں۔ تاہم موجودہ انجری کے بارے میں پی سی بی کا باضابطہ مؤقف یہی ہے کہ اسکین میں لو گریڈ پنڈلی کی انجری کی تصدیق ہوئی تھی۔ لارڈز ٹیسٹ کے بعد امام الحق سمیت سات کھلاڑیوں کو پاکستان واپس بھیج دیا گیا، جبکہ پاکستان نے انگلینڈ کے خلاف دوسرا ٹیسٹ 194 رنز سے ہار کر تین میچز کی سیریز بھی 2-0 سے گنوا دی۔

    Khabrain News

      Keep Reading

      پاکستانی فائٹر شہزیب رند کی دھوم میامی ایم ایم اے ٹورنامنٹ میں فتح

      ‏عمران خان کی بہن علیمہ خان کو لاہور سے حراست میں لے لیا گیا

      آئی پی پیز سے بجلی کی پیداوار ڈیموں کے مقابلے میں 12 گنا مہنگی

      تازہ ترین

      پاکستانی فائٹر شہزیب رند کی دھوم میامی ایم ایم اے ٹورنامنٹ میں فتح

      ‏عمران خان کی بہن علیمہ خان کو لاہور سے حراست میں لے لیا گیا

      آئی پی پیز سے بجلی کی پیداوار ڈیموں کے مقابلے میں 12 گنا مہنگی

      کوہاٹ پولیس لائنز دھماکا، 15 اہلکاروں سمیت 21 شہید، 81 زخمی

      سنگاپور ایئرلائنز 2026 کی بہترین ایئرلائن بن گئی

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.