اسلام آباد (اسٹاف رپورٹر)اسلام آباد چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے سابق صدر میاں اکرم فرید نے وفاقی وزیر برائے توانائی سردار اویس احمد خان لغاری سے ملاقات کی اور حکومت کی جانب سے توانائی کی مارکیٹ میں کی جانے والی حالیہ اصلاحات پر تبادلہ خیال کیااور انڈپینڈنٹ سسٹم اینڈ مارکیٹ آپریٹر فریم ورک کے تحت حال ہی میں شروع کی جانے والی چار سو میگاواٹ بجلی کی وہیلنگ نیلامی بزریعہ کمپٹیٹو ٹریڈنگ بائی لیٹرل کانٹریکٹ مارکیٹ کے مختلف پہلووں پر گفت و شنید کی گئی۔ ۔ وفاقی وزیر اویس لغاری نے اس عزم کا اعادہ کیا کہ گرڈ کی صلاحیت کو نجی شعبے کے لیے کھولنے کا مقصد مارکیٹ میں صحت مند مقابلے کو فروغ دینا اور بالآخر صنعتی شعبے کے لیے لاگت کو کم کرنا ہے۔ انہوں نے ملک کے پاور نیٹ ورک کو جدید بنانے کے لیے پبلک پرائیویٹ اشتراک کی اہمیت کو اجاگر کیا۔
میاں اکرم فرید نے روایتی حکومت کے بطور واحد خریدار کے نظام کو ختم کرنے کے اقدام کو سراہتے ہوئے کہا کہ آئی پی پیز کیظالمانہ بالادستی کینظام کو ختم کرنا اور بڑے صنعتی اداروں کو مسابقتی بولی کے ذریعے نجی بجلی پیدا کرنے والے اداروں سے براہ راست بجلی خریدنے کی اجازت دینا مقامی صنعتوں کے لیے ایک مثبت پیش رفت ہیاوربجلی کے نظام کو مارکیٹ کی طلب کے مطابق ڈھالنا ایک خوش آئند قدم ہے۔ انہوں نے کہا کہ 1 میگا واٹ سے زیادہ بجلی استعمال کرنے والے کاروباری اداروں کو وہیلنگ کے ذریعے بہتر نرخ حاصل کرنے کی اجازت دینا پیداواری لاگت کو کم کرنے کا ایک عملی طریقہ ہے اور کاروباری برادری اس پہلے 400 میگاواٹ کے مرحلے کے کامیاب نفاذ کو دیکھنے کے لیے پرامید ہے۔
بریکنگ نیوز
- زونگ اور آئی ایس پی نے پہلا اسمارٹ ویسٹ مینجمنٹ نظام متعارف کروا دیا
- اٹک، لوڈ ررکشہ روڈ سے نیچے کھائی میں گر گیا، ڈرائیور جاںبحق
- چار روزہ انسداد پولیو مہم کیلئے راولپنڈی پولیس کے موثر سیکیورٹی انتظامات
- صحافی سے موٹر سائیکل سوار نامعلوم سنیچروں نے موبائل فون چھین کر فرار
- 8 افراد کو حراست میں لیکر 1 کلو 200گرام چرس اور اسلحہ معہ ایمونیشن برآمد
- اوپن یونیورسٹی میں پاکستانی زبانوں کے ڈیٹا سیٹ پر بین الاقوامی ورکشاپ
- چچازاد بھائی نے چچا زاد بہن کو دھوکہ دہی سے جائیداد سے محروم کر دیا
- کینٹ بورڈ راولپنڈی کی انسپکٹروں کی مبینہ ملی بھگت سے غیر قانونی کمرشل تعمیرات جاری
- وفاقی وزیر سردار اویس احمد سے میاں اکرم فرید کی ملاقات
- کھیلتے ہوئے زیر زمین پانی کی ٹینکی میں گرنے سے 2 سالہ بچہ جاں بحق
- راولپنڈی پولیس کی شراب سپلائرز کے خلاف کارروائیاں، 9 شراب سپلائر
- پشاور بورڈ انٹرمیڈیٹ نتائج’ہدف کالج نے 3 ٹاپ پوزیشنز اپنے نام کرلیں
- 32 سالہ نوجوان مری کے گیسٹ ہاؤس میں بدترین تشدد کے بعد قتل، مقدمہ درج
- خواتین، بچوں اور بچیوں کیخلاف جنسی زیادتی واقعات تشویشناک امر،مقررین
- سی پی او حسن مشتاق سکھیرا کا عوام کو انصاف فراہمی کیلئے کھلی کچہری کا انعقاد
- پر کاروبار بند کرنے کیخلاف لاہور ہائیکورٹ راولپنڈی بینچ میں پٹیشن دائر
- ٹیکسٹائل کا قومی برآمدات میں حصہ تقریباً 60 فیصد ہوگیا
- ٹنڈوالہ یار: شادی کا کھانا کھانے سے 400 افراد کی حالت غیر
- غیر قانونی ہاسنگ سکیموں،مارکیٹنگ اور تشہیری سرگرمیوں کیخلاف کارروائیاں
- 27ستمبر احتجاج، سلمان اکرم راجہ نے چھ رکنی کمیٹی تشکیل دیدی
