ینگون: (ویب ڈیسک) میانمار میں کنسرٹ پر فضائی حملے میں 50 افراد ہلاک ہوگئے جبکہ درجنوں زخمی ہیں۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق میانمار کی شمالی ریاست میں منعقد کنسرٹ پر 3 فوجی طیاروں نے حملہ.
واشنگٹن: (ویب ڈیسک) امریکا نے سینیئر صحافی ارشد شریف کی موت پر اظہار افسوس کرتے ہوئے شفاف تحقیقات کا مطالبہ کیا ہے۔ امریکی وزارت خارجہ نیڈ پرائس نے کینیا حکومت پر زور دیا ہے کہ.
واشنگٹن: (ویب ڈیسک) امریکی ریاست میزوری کے شہر سینٹ لوئیس کے ہائی اسکول میں فائرنگ سے 2 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے۔ پولیس کے مطابق فائرنگ ایک نوجوان نےکی، ہلاک ہونے والوں میں ایک.
کیف : (ویب ڈیسک) یوکرین کے صدر زیلنسکی نے دعویٰ کیا ہے کہ روس نے ایران کو 2 ہزار ڈرونز کا آرڈر دے دیا۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق صدر زیلنسکی نے غیر جانبدار.
لندن: (ویب ڈیسک) بھارتی نژاد برطانوی سیاستدان رشی سونک بلامقابلہ کنزرویٹیوپارٹی کے سربراہ منتخب ہوگئے جس کے بعد وہ ملک کے اگلے وزیراعظم ہوں گے۔ کنزر ویٹیو پارٹی کی سربراہی کی دوڑ میں رشی سونک.
نیروبی: (ویب ڈیسک) افریقی ملک کینیا میں قاتل پولیس اسکواڈ کیخلاف مقدمے کا ٹرائل شروع ہوگیا۔ کینین میڈیا دی اسٹار کے مطابق چار پولیس اہلکاروں کو ملک کے مختلف علاقوں میں بے گناہ افراد کے قتل،.
ماسکو: (ویب ڈیسک) روس کا جنگی طیارہ سائبریا میں گر کرتباہ ہوگیا۔ طیارے کے دونوں پائلٹس حادثے میں ہلاک ہوگئے۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق روسی فوج کا جنگی طیارہ سائبریا کے شہر ارکتسک میں گر کرتباہ.
جاپان : (ویب ڈیسک) جاپان نے افغانستان میں سفارتی سرگرمیاں دوبارہ شروع کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ افغان میڈیا کے مطابق جاپانی وزیرخارجہ یوشی ماسا ہایاشی کا کہنا ہے کہ افغانستان کے ساتھ محدود سفارتی تعلق.
مقبوضہ بیت المقدس: (ویب ڈیسک) مقبوضہ مغربی کنارے میں اسرائیلی فورسز کی ظالمانہ کارروائی، صیہونی فورسز کی فائرنگ سے فلسطینی نوجوان شہید ہوگیا۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق مقبوضہ مغربی کنارے میں اسرائیلی فورسز کی ظالمانہ.