کیلیفورنیا: (ویب ڈیسک) امریکی ریاست کیلیفورنیا میں دو چھوٹے طیارے ائیر پورٹ پر لینڈنگ کے لیے آتے ہوئے آپس میں ٹکرانے سے تین افراد ہلاک ہو گئے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق شمالی کیلیفورنیا.
سرینگر: (ویب ڈیسک) مودی سرکار کی ایک اور چال، مقبوضہ وادی میں بھارتی فوجیوں کو بھی ووٹ ڈالنے کا حق دیدیا گیا۔ چیف الیکشن افسر ہردیش کمار نے اعلان کیا ہے کہ آرٹیکل 370 کے.
جکارتہ: (ویب ڈیسک) روسی صدر پیوٹن اور چینی صدر شی جن پنگ انڈونیشیا میں ہونے والے جی ٹوئنٹی سربراہی اجلاس میں شرکت کرینگے۔ انڈونیشین صدر نے ایک انٹرویو میں کہا ہے کہ صدر پیوٹن اور.
ہیرسبرک: (ویب ڈیسک) امریکی ریاست پنسلوانیا کی عدالت نے دو سابق ججوں مائیکل کوناہن اور مارک سیواریلا کو رشوت لینے کے جرم میں 20 کروڑ ڈالرز کا جرمانہ ادا کرنے کا حکم دیا ہے۔ امریکی.
برسلز: (ویب ڈیسک) یورپ کو ایک صدی کی بد ترین خشک سالی کا سامنا ہے، دریائے ڈینیوب میں دوسری جنگ عظیم کے دوران ڈوبنے والے جہاز منظر عام پر آگئے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے.
واشنگٹن: (ویب ڈیسک) بھارت نے امریکی دباؤ کو مسترد کرتے ہوئے روس سے سستے داموں تیل اور کھاد درآمد کرنے اور آئندہ بھی خریداری جاری رکھنے کے عزم کا اظہار کیا ہے۔ عالمی خبر رساں.
واشنگٹن: (ویب ڈیسک) عالمی منڈی میں پٹرول کی قیمتوں میں گزشتہ 2 ماہ سے نمایاں کمی ہو رہی ہے تاہم مہنگائی کی شرح میں کوئی کمی واقع نہیں ہوئی۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق.
کیف: (ویب ڈیسک) یوکرینی صدر نے روسی فورسز کے انخلاء تک امن معاہدہ نہ کرنے کا اعلان کر دیا، ،ولادی میرزیلنسکی نے کہا ہے کہ روس ہماری سرزمین چھوڑے پھر امن پر بات ہو گی۔.
ریاض: (ویب ڈیسک) ایران نے سعودی عرب میں قید ایرانی حاجی کی رہائی کا مطالبہ کیا ہے۔ ایرانی خبر ایجنسی کے مطابق ایرانی وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان نےعمانی ہم منصب سے ٹیلی فون پر.
ریاض: (ویب ڈیسک) اردن کے شاہی دیوان نے ولی عہد حسین بن عبداللہ دوم کی سعودی شہری رجوہ خالد سے منگنی کا اعلان کردیا۔ منگنی کی تقریب اردن کے شاہ عبداللہ دوم، ملکہ رانیا العبداللہ.