ماسکو: (ویب ڈیسک) روس کے وزیر خارجہ سرگئی لاوروف نے یوکرین کو 4 مقبوضہ علاقوں سے متعلق الٹی میٹم دیتے ہوئے کہا کہ اگر ہماری تجاویز پر عمل نہیں کیا گیا تو سخت ردعمل دیں گے۔.
تبوک: (ویب ڈیسک) سعودی عرب کے صوبے تبوک نے برف کی چادر اوڑھ لی، مشہور پہاڑ الجبل اور الکان مکمل طور پر برف سے ڈھک گئے سعودی عرب میں بھی برفباری سے موسم سرد ہوگیا۔.
نئی دہلی: (ویب ڈیسک) بھارت کی مودی سرکار نے پاکستان اور چین کی سرحدوں پر 120 ٹیکٹیکل میزائل نصب کرنے کا منصوبہ بنایا ہے۔ بھارتی خبر رساں ادارے کے مطابق وزارت دفاع کی ایک اعلیٰ سطحی میٹنگ.
ٹوکیو: (ویب ڈیسک) جاپان شدید برفباری کی زد میں آ گیا ہے جہاں مختلف حادثات میں 17 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوئے ہیں۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق جاپان میں شدید برفباری کے.
لندن: (ویب ڈیسک) سال دو ہزار بائیس کی سب سے بڑی خبر برطانیہ میں ملکہ کے اقتدار کا سورج 70 سال بعد غروب ہونا تھا، ملکہ الزبتھ دوم 8 ستمبر کو انتقال کر گئیں، ان.
کیف: (ویب ڈیسک) یوکرین نے روس کو آئندہ سال فروری کے مہینے میں امن مذاکرات کی مشروط پیشکش کی ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورت کے مطابق یوکرین کے وزیرخارجہ نے کہا ہے.
بیجنگ: (ویب ڈیسک) چینی حکام نے کورونا کے باعث عائد پابندیوں میں مزید نرمی لاتے ہوئے بیرون ملک سے آنے والے افراد کے لئے قرنطینہ کی پابندی ختم کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔ غیر.
تل ابیب: (ویب ڈیسک) اسرائیلی فضائیہ کے ایک ہزار سے زائد سینئر سابق فوجیوں نے نئی آنے والی حکومت کو ملک کے مستقبل کیلئے خطرہ قرار دے دیا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق.
انقرہ : (ویب ڈیسک) ترکیہ کی سکیورٹی فورسز نے شام کے شمالی علاقوں میں آپریشن کے دوران علیحدگی پسند دہشتگرد تنظیم ’’ پی کے کے ‘‘ کے مزید دو دہشتگردوں ہلاک کردیا۔ غیر ملکی خبر.
کابل : (ویب ڈیسک) طالبان حکومت کی جانب سے خواتین کے این جی اوز میں کام کرنے پر پابندی کے اعلان کے بعد 4 فلاحی تنظمیوں نے اپنے آپریشنز معطل کر دیے۔ غیر ملکی خبر.