ترک کرنسی کی قدر میں مسلسل کمی کے بعد ترک صدر کے نئے معاشی اقدامات کے نتیجے میں لیرا کی قدر میں 30 فیصد تک اضافہ ہو گیا۔ نئی معاشی پالیسی میں ترک صدر کی.
برطانیہ کے دارالعوام نے مقبوضہ جموں و کشمیر میں انسانی حقوق کی پامالیوں اور بھارتی فورسز کے جعلی مقابلوں نے تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کشمیریوں سے ناروا سلوک پر لندن میں بھارتی ہائی کمیشن.
سائنسدانوں نے ایک بالکل محفوظ ڈائنوسار ایمبریو (جنین) دریافت کیا ہے جو مرغی کی طرح اپنے انڈے سے نکلنے کی تیاری کر رہا ہے۔ یہ جنین جنوبی چین کے گانزو میں دریافت ہوا اور محققین.
ملائیشیا میں شدید بارشوں اور سیلاب سے ہلاک ہونے والوں کی تعداد چودہ ہو گئی۔ ملائشین حکام کے مطابق ستر ہزار افراد کو محفوظ مقام پر منتقل کیا گیا ہے۔ گذشتہ تین دنوں سے شدید.
امریکی صدر جو بائیڈن کا کہنا ہے کہ ہم اومی کرون ویرینٹ سے نمٹنے کیلئے تیار ہیں۔ فرانسیسی خبررساں ایجنسی (اے ایف پی )کے مطابق اومی کرون کے پھیلاؤ سے متعلق وائٹ ہاؤس میں خطاب کرتے.
بھارتی ریاست کیرالہ کی ایک عدالت نے کورونا ویکسی نیشن سرٹیفکیٹ پر مودی کی تصویر ہٹائے جانے کا مطالبہ کرنے والے شہری پر اُلٹا 1 لاکھ کا جرمانہ عائد کردیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ہائی.
دبئی کے حکمران شیخ محمد راشد بن المکتوم اور ان کی سابقہ اہلیہ شہزادی حیا بنت الحسین کے درمیان نان نفقے اور دو بچوں کے اخراجات کے حوالے سے لندن میں جاری عدالتی جنگ کا.
جاپان نے افغانستان کے لیے 10 کروڑ ڈالر امداد بھیجنے کا فیصلہ کیا ہے۔ جاپانی میڈیا کے مطابق حکومت کی جانب سے افغانستان کے لیے 100 ملین ڈالر مالیت کا تازہ پیکیج دینے کا فیصلہ.
روس نے جرمن عدالت کے فیصلے پر برلن کے ساتھ اختلاف کے جواب میں دو جرمن سفارت کاروں کو ملک بدر کر دیا۔ جرمن عدالت نے اپنے فیصلے میں کہا تھا کہ ماسکو نے 2019.
واشنگٹن: امریکی ایوان نمائندگان کے ارکان نے صدرجوبائیڈن سے افغانستان کے منجمد اثاثے بحال کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔ امریکی صدرجوبائیڈن اورامریکی محکمہ خزانہ کولکھے گئے خط میں ڈیموکریٹک پارٹی سے تعلق رکھنے والے ایوان.