لاہور : (ویب ڈیسک) وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ یوکرین جنگ نے پورے خطے کی معیشت کو متاثر کیا، عالمی برادری کو خوراک کا تحفظ یقینی بنانا ہوگا۔ عالمی خبر رساں.
لاہور: (ویب ڈیسک) پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما آصف زرداری کا کہنا ہےکہ پنجاب اسمبلی کو بچانے کی جہدوجہد جاری رکھیں گے، جمہوری استحکام اور پارلیمان کی بالادستی کے لیے ہر قربانی کے لیے تیار ہیں۔.
لاہور: (ویب ڈیسک) گورنر پنجاب نے وزیراعلیٰ پنجاب کو اعتماد کا ووٹ لینے کی ہدایت کردی۔ گورنر پنجاب کی جانب سے جاری مراسلے کے مطابق پنجاب اسمبلی کا اجلاس بدھ شام 4 بجے طلب کیا.
لاہور: (ویب ڈیسک) تحریک انصاف کے رہنما اور سابق وفاقی وزیر فواد چودھری نے کہا ہے کہ تحریک عدم اعتماد اور اعتماد کے ووٹ کا مقصد الیکشنوں سے فرار ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ.
کوئٹہ: (ویب ڈیسک) وزیراعلی بلوچستان میر عبدالقدوس بزنجو نے خضداردھماکے میں شہریوں کے زخمی ہونے پر دلی دکھ اور افسوس کا اظہارکیا۔ وزیر اعلی نے خضدار کے ہسپتالوں میں ایمرجنسی کے نفاذ اور زخمیوں کو.
لاہور: (ویب ڈیسک) پنجاب اسمبلی کی اپوزیشن جماعتوں مسلم لیگ (ن) اور پاکستان پیپلزپارٹی نے وزیراعلیٰ پنجاب پرویز الٰہی، اسپیکرپنجاب اسمبلی سبطین خان اور ڈپٹی اسپیکر پنجاب اسمبلی واثق قیوم کے خلاف تحریک عدم اعتماد.
کراچی: (ویب ڈیسک) گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے متحدہ قومی موومنٹ(ایم کیو ایم)، پاک سرزمین پارٹی اور فاروق ستار کے گروپوں کو آپس میں ملانے پر کام شروع کردیا۔ ذرائع کے مطابق گورنرہاؤس ایم کیوایم.
اسلام آباد: (ویب ڈیسک) وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ انتخابات کرانا ہمارا کام نہیں تاہم انتخابات جب بھی ہوں اس کے لیے ہم تیار ہیں۔ وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے میڈیا سے.
اسلام آباد: (ویب ڈیسک) وزیر اعظم میاں محمد شہباز شریف نے ہدایت کی کہ بجلی اور سوئی گیس کی تقسیم کار کمپنیاں بلوں کی ریکوری کے نظام کو فوری طور پر بہتر کریں۔ وزیر اعظم.
کوئٹہ: (ویب ڈیسک) بلوچستان کے ضلع خضدار میں دھماکے سے 13 افراد زخمی ہو گئے۔ پولیس ذرائع کے مطابق دھماکہ اسپتال روڈ کے قریب ہوا جس میں زخمی ہونے والے 13 افراد کو فوری طور.