لاہور: (ویب ڈیسک) پنجاب کابینہ نے 100ارب روپے کے احساس راشن رعایت پروگرام کی منظوری دے دی ہے، چیئرپرسن احساس پروگرام ڈاکٹر ثانیہ نشتر کا کہنا ہے کہ پروگرام سے 80 لاکھ گھرانے مستفید ہونگے۔.
کراچی : (ویب ڈیسک) سیلاب کے باعث ایک ماہ سے بند رہنے والی ٹرین سروس بحال کر دی گئی۔ کراچی سے لاہور مسافر ٹرینیں آج سے چلیں گی ترجمان ریلوے کے مطابق، پشاور سے کراچی.
اسلام آباد: (ویب ڈیسک) اسلام آباد ہائیکورٹ میں عمران خان کی ضمانت قبل از گرفتاری کی درخواست دائر کردی گئی۔ جج دھمکی کیس میں عمران خان کے وارنٹ گرفتاری جاری کیے جانے کے معاملے پراسلام.
لاہور: (ویب ڈیسک) وزیراعلیٰ پنجاب کا احسن اقدام، صوبائی حکومت نے 2 موبائل ہیلتھ یونٹ سندھ کے سیلاب متاثرہ علاقوں میں بھیج دئیے۔ وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الٰہی نے بین الصوبائی ہم آہنگی کے فروغ.
کوئٹہ: (ویب ڈیسک) بلوچستان کے ضلع نصیر آباد میں کاؤنٹر ٹیررازم ڈپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) کی گاڑی پر فائرنگ کے نیتجے میں ہونے والے مقابلے میں 4 دہشتگرد ہلاک ہو گئے۔ ذرائع کے مطابق نصیر.
اسلام آباد: (ویب ڈیسک) ملک بھر میں کورونا کے وار جاری ہیں، گزشتہ چوبیس گھنٹے کے دوران موذی مرض سے مزید ایک مریض دم توڑ گیا ہے۔ قومی ادارہ صحت (این آئی ایچ) کے مطابق.
اسلام آباد: (ویب ڈیسک) سابق وزیراعظم اور پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ صدر مملکت سائفر چیف جسٹس کو بھجواچکے ہیں وہ کہہ دیں غلط ہے ہم اگلے دن اسمبلی.
اسلام آباد: (ویب ڈیسک) وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ عمران خان کا ایک معمول میں وارنٹ جاری ہوا یہ دفعات تو قابل ضمانت ہیں۔ نجی ٹی وی کے پروگرام میں.
اسلام آباد: (ویب ڈیسک) سپریم کورٹ میں شریف خاندان کی شوگر مل کے مقدمے کی سماعت کرنے والا بینچ تبدیل کردیا گیا۔ جسٹس قاضی فائزعیسیٰ کے بینچ سے مقدمہ دوسرے بینچ کو منتقل کردیا گیا.
اسلام آباد: (ویب ڈیسک) راولپنڈی اسلام آباد میں بارش اور ژالہ باری نے جل تھل ایک کر دیا جب کہ گرمی کا زور ٹوٹنے سے موسم خوشگوار ہوگیا۔ جڑواں شہروں میں ٹھنڈی ہوائیں چلنے لگیں.