پاکستان

مظفر آباد: (ویب ڈیسک) وزیراعظم آزاد کشمیر کے چناؤ کیلئے قانون ساز اسمبلی کا اجلاس تاخیر کا شکار ہے۔ تنویر الیاس کے بلامقابلہ منتخب ہونے کا امکان ہے۔ قانون ساز اسمبلی کے اجلاس میں متحدہ اپوزیشن میں تین جماعتوں نے…

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ اب آپ کو گھبراہٹ ہوگی، عوام کی ختم ہوگی، عمران خان اتحادی حکومت سے خوفزدہ ہیں، اسی رفتار سے کام کروں گا جس کی مجھے عادت ہے۔ وزیراعظم نے…

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) وزیرعظم شہباز شریف نے پشاور موڑ تا نیو اسلام آباد ائیرپورٹ میٹرو بس سروس کا افتتاح کر دیا۔ انہوں نے رمضان میں مفت سروس کی سہولت فراہم کرنے کا بھی اعلان کیا۔ وزیرعظم شہباز شریف نے…

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ نے نواز شریف کو سفارتی پاسپورٹ جاری کرنے سے روکنے کی درخواست ناقابل سماعت قرار دے کر مسترد کر دی۔ عدالت نے درخواست گزار پر 5 ہزار روپے جرمانہ بھی عائد…

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) کورونا کی پانچویں لہر کے وار کم ہونے لگے۔ ملک میں چوبیس گھنٹے کے دوران مثبت کیسز کی شرح صفر اعشاریہ تین پانچ فیصد ریکارڈ کی گئی۔ پاکستان میں کورونا کے تصدیق شدہ کیسز کی تعداد…

راولپنڈی: (ویب ڈیسک) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ غلط معلومات اور پروپیگنڈے سے ریاست میں یکجہتی کو خطرات لاحق ہوتے ہیں، فوج اور عوام کے درمیان خلیج پیدا کرنےکی کوشش کسی صورت کامیاب نہیں ہونے…

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) حکومت سازی کا اہم ترین مرحلہ، نئی وفاقی کابینہ کے کل حلف اٹھانے کا امکان ہے، پہلے مرحلے میں 10 سے 12 وزرا قلمدان سنبھالیں گے جبکہ بلاول بھٹو کو وزیر خارجہ بنایا جاسکتا ہے۔ ذرائع…