پاکستان

کراچی: (ویب ڈیسک) سابق وزیر اعظم عمران خان کل کراچی میں باغ جناح میں سیاسی طاقت کا مظاہرہ کریں گے۔ باغ جناح میں جلسے کی تیاریاں جاری ہیں چالیس فٹ اونچا اور ڈیڑھ سو فٹ چوڑا اسٹیج بنالیا گیا، جلسہ…

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) وزیراعظم شہباز شریف کل گلگت بلتستان کا ایک روزہ دورہ کریں گے۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف دورہ میں دیامر بھاشا ڈیم پر کام کا جائزہ لیں گے۔ وزیراعظم کو دیامر بھاشا ڈیم کی تعمیر…

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) وزیراعظم شہباز شریف نے ایف بی آر سے ٹیکس محصولات کے بارے مکمل رپورٹ طلب کرلی ہے۔ وزیراعظم شہباز شریف سے چیئرمین ایف بی آر ڈاکٹر محمد اشفاق نے ملاقات کی اور وزیراعظم کو موجودہ ٹیکس…

لاہور: (ویب ڈیسک) جماعت اسلامی پاکستان کے امیر سراج الحق کا کہنا ہے کہ موجودہ بحران کا واحد حل فوری الیکشن ہیں جبکہ شفاف انتخابات کے لیے اصلاحات، خودمختار اور مضبوط الیکشن کمیشن کا ہونا ضروری ہے۔ منصورہ لاہور میں…

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) سپریم کورٹ نے اسلام آباد میں واقع مونال ریسٹورنٹ کی بحالی کا حکم امتناع واپس لینے کی استدعا مسترد کر دی۔ مونال ریسٹورنٹ سیل کرنے کے خلاف اپیل پر سماعت کے دوران جسٹس اعجاز الحسن نے…

کوئٹہ: (ویب ڈیسک) بلوچستان کے 132 اضلاع میں بلدیاتی انتخابات کے لئے کاغذات نامزدگی جمع کرانے کا سلسلہ آج سے شروع ہوگیا۔ الیکشن کمیشن کے مطابق بلوچستان میں بلدیاتی انتخابات کے لئے کاغذات نامزدگی 18اپریل تک متعلقہ ریٹرننگ افسروں کے…

اسلام آباد : سینیٹر فیصل جاوید کا کہنا ہے کہ کل رات کراچی کا پی ٹی آئی جلسہ سندھ کی تاریخ کا سب سے بڑا جلسہ ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق سینیٹر فیصل جاوید نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر…