پاکستان

لاہور: (ویب ڈیسک) نومنتخب وزیراعلیٰ پنجاب کی حلف برداری آج ہو گی، حمزہ شہباز گورنر ہاؤس میں حلف اٹھائیں گے۔ تقریب میں وزیراعظم شہباز شریف اور مریم نواز کی شرکت بھی متوقع ہے۔ حلف برداری کی تقریب رات آٹھ بجے…

لاہور: (ویب ڈیسک) گورنر پنجاب عمر سرفراز چیمہ نے کہا ہے کہ پنجاب اسمبلی میں وزیراعلی کے الیکشن کے دوران ہنگامہ آرائی کی سخت مذمت کرتے ہیں، انہوں نے سیکرٹری پنجاب اسمبلی سے الیکشن کارروائی کی رپورٹ طلب کر لی۔…

لاہور: (ویب ڈیسک) حمزہ شہباز کی بطور وزیراعلیٰ پنجاب کامیابی کا مراسلہ جاری کر دیا گیا، نوٹیفکیشن گورنر ہاؤس کو موصول ہو گیا ہے۔ ڈپٹی سپیکر پنجاب اسمبلی نے متعلقہ اداروں کو انتخابی نتائج سے متعلق مراسلہ جاری کر دیا۔…

کوئٹہ: (ویب ڈیسک) وزیراعلیٰ بلوچستان میر عبدالقدوس بزنجو نے ایسٹر کے موقع پر مسیحی برادری کو مبارک باددیتے ہوئے کہا ہے کہ ایسٹر کا تہوار حضرت عیسی علیہ السلام کے یوم ولادت ہونے کی وجہ سے مسلمانوں کے لیے بھی…

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) پاکستان نے پاک افغان سرحد پرگزشتہ چند روز میں دہشت گردی کے بڑھتے واقعات کی شدید مذمت کرتے ہوئے افغان ناظم الامور کو دفتر خارجہ طلب کر کے مطالبہ کیا ہے کہ سرحدی علاقوں کی سکیورٹی…

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) سابق وزیراعظم عمران خان کے مشیر احتساب شہزاد اکبر اسلام آباد سے دبئی روانہ ہو گئے۔ ذرائع کے مطابق سابق مشیر احتساب شہزاد اکبر ایمریٹس ایئرلائین کی پرواز ای کے 615 کے ذریعے دبئی روانہ ہوئے،…

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) وزیراعظم شہبازشریف نے دیامیر بھاشا ڈیم 2026ء تک مکمل کرنے کا ٹاسک دے دیا، انہوں نے ڈیم کے دورے کے دوران جاری تعمیراتی کاموں کا جائزہ لیا۔ وزیراعظم نے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ…

ہنگو: (ویب ڈیسک) قومی اسمبلی کے حلقہ تینتیس ہنگو میں ضمنی الیکشن کے دوران پولنگ کا عمل جاری ہے، پولنگ سٹیشنز پر سکیورٹی کے سخت انتظامات کئے گئے ہیں۔ پولنگ کا عمل شام پانچ بجے تک بغیر کسی وقفے کے…

لاہور: (ویب ڈیسک) محکمہ موسمیات نےآج ملک بھرمیں موسم خشک رہنے کی پیشگوئی کی ہے، خیبرپختونخوا اور بلوچستان کے کچھ علاقوں میں رات کو بادل برسنے کا امکان ہے۔ موسم کا حال بتانے والوں نے آج سندھ میں موسم شدید…