تازہ تر ین
پاکستان

اے پی سی میں شرکت کیلئے پی پی ،ایم ایم اے اور دیگر اتحادی جماعتوں کے ارکان کی ایاز صادق کی رہائشگاہ آمد جاری

اسلام آباد(ویب ڈیسک) قومی اسمبلی میں تحریک انصاف کو ٹف ٹائم دینے کے لیے متحدہ اپوزیشن کی آل پارٹیز کانفرنس (اے پی سی) آج اسلام آباد میں ہوگی جس میں شرکت کے لیے اپوزیشن رہنماو¿ں.

ڈاکٹر عامر لیاقت نے شیری رحمٰن کی تصویر پر ایسی بات کہہ دی کہ جیا لے آگ بگولہ ہوگئے

کراچی (ویب ڈیسک ) ڈاکٹر عامر لیاقت پاکستان کی ایک معروف شخصیت ہیں جنہوں نے مختلف ٹی وی پروگرامز کی میزبانی کے ذریعے اپنا مقام پیدا کیا۔ ڈاکٹر عامر لیاقت حسین اکثر اپنے متنازعہ بیانات.

ایک تولہ سونے کی قیمت میں 550روپے اضافہ

 کراچی:(ویب ڈیسک) سونے کی قیمتوں میں بالترتیب550روپے اور471روپے کا مزیداضافہ ہوگیا ہے۔بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 2ڈالرکے اضافے سے1223ڈالر کی سطح پر پہنچنے کے باعث مقامی صرافہ مارکیٹوں میں بھی بدھ.

نا معلوم افراد نے خواجہ سراﺅں کو بھی نہ بخشا ، چونکا دینے والی خبر نے تھر تھلی مچادی

پشاور (ویب ڈیسک )پشاورکے علاقہ سربندمیں نامعلوم افرادنے چاقوکے وارکرکے 3 خواجہ سراو¿ں کو زخمی کردیا۔پولیس حکام کے مطابق 3 خواجہ سراو¿ں پرنامعلوم افرادنے تشددکیا اور ملزمان نے خواجہ سراو¿ں کوچاقوکے وارکرکے زخمی کردیا۔واقعہ کی.







آپ کی رائے
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain