تازہ تر ین
پاکستان

پا کستا ن میں کر و نا کےمز ید 7مر یض تعد ا د 28ہو گئی آ سٹر یلیا کے وز یر دا خلہ بھی وا ئر س کا شکا ر

تفتان‘ اسلام آباد‘ کراچی‘ پشاور‘ کوئٹہ‘ لاہور (نمائندگان خبریں) چین سے پھیلنے والے کورونا وائرس کی تعداد ملک میں بڑھنے لگی‘ ایک روز میں مزید سات کیسز سامنے آ گئے جس کے بعد پاکستان میں.

قو می سلا متی کمیٹی سر حد یں تعلیمی ا دا ر ے بند ہیلتھ ا یمر جنسی نا فذ یو م پا کستا ن کی پر یڈ منسو خ ،پی ایس ایل میچز خا لی سٹید یم میں کر ا نے کا فیصلہ

اسلام آباد (نامہ نگار خصوصی) قومی سلامتی کمیٹی نے اتفاق رائے سے ملک میں کرونا وائرس کے خطرے کے پیش نظر ایران اور افغانستان کے ساتھ مغربی سرحد ٹرانزٹ ٹریڈ، راہدرای سمیت ہر طرح کی.

پاکستان میں 3 افراد نے کرونا وائرس کو ہرا دیا

کراچی (ویب ڈیسک) سندھ میں کورونا وائرس کا ایک اور مریض صحتیاب ہوگیا، کورونا وائر س سے صحت یاب ہونے والے افراد کی تعداد 3 ہوگئی، صحت یاب ہونے والے مریض کو ڈسچارج کرنے کا.

سندھ : تمام عوامی اجتماعات پر پابندی

کراچی(ویب ڈیسک) سندھ بھر میں وبائی امراض ایکٹ کا اطلاق کردیا گیا جس کے بعد اب تمام عوامی اجتماعات پر پابندی ہوگی، حکومتی ٹیم کسی بھی فرد کا ٹیسٹ یا اسکریننگ کرسکے گی جب کہ.

اسلام آباد، کراچی اور لاہور کے علاوہ تمام ائیرپورٹس سے انٹرنیشنل فلائٹس بند

اسلام آباد (ویب ڈیسک) وزیرِداخلہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ اسلام آباد، کراچی اور لاہور کے علاوہ تمام ائیرپورٹس سے انٹرنیشنل فلائٹس بند کر دی گئی ہیں۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم عمران خان.

۔23 مارچ کی تمام تقریبات منسوخ

اسلام آباد (ویب ڈیسک)چین سے پھیلنے والے کرونا وائرس کے بعد پاکستان میں بڑھتے ہوئی بیماری مہلک بیماری کے کیسز کے بعد 23 مارچ کو یوم پاکستان کے حوالے سے تمام تقریبات کو منسوخ کر.
اہم ویڈیوز







آپ کی رائے
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain