تازہ تر ین
پاکستان

پاکستانی کرنسی دباؤ کی زد میں ہے، خواہش ہے شہری مقامی مصنوعات خریدیں: صدرمملکت

اسلام آباد(ویب ڈیسک)صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کا کہنا ہے کہ پاکستانی کرنسی دباو¿ کی زد میں ہے اور میری خواہش ہے کہ تمام پاکستانی "میڈان پاکستان " اشیائ خریدیں۔ڈالر کی قدر میں اضافہ اور.

معیشت کو لگی تھی بیماری، خزانے کو کھاگئی اس کی عیاری، اس بیماری کا بوجھ اٹھائے پھرتی تھی ایان علی بیچاری، بیماری کانام ہے زرداری فیاض الحسن چوہان کا بلاول کے بیان پر رد عمل

لاہور (خبر نگار) پنجاب کے وزیر اطلاعات وثفاقت فیاج الحسن چوہان نے کہا ہے کہ پاکستان کی معیشت کو آج جس بدترین صورتحال کا سامنا ہے وہ سابق حکمرانوں کو بدعنوانی، عیاری اور غلط حکمت.

غربت کے خاتمہ کی بات کریں تو غلامانہ ذہنیت والے مذاق اڑاتے ہیں، وزیراعظم کا مرغی فارمولے کا مذاق اڑانے والوں کو کرارا جواب

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) وزیراعظم عمران خان نے مرغیوں اور انڈوں کے ذریعے معیشت کی بہتری کی اپنی تجویز پر تنقید کے جواب میں مائیکروسافٹ کے بانی بل گیٹس کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ اگر.
اہم ویڈیوز







آپ کی رائے
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain