لاہور (اےن اےن آئی) وزیر اعظم عمران خان کی اہلیہ بشری ٰ بی بی نے فاﺅنٹین ہاﺅس کا دورہ کےا اور وہاں پر موجود بچوں اور خواتین مسائل دریافت کیے۔ فاﺅنٹین ہاﺅس کے دورہ کے.
لاہور (کورٹ رپورٹر) چیف جسٹس پاکستان میاں ثاقب نثار نے کہا ہے کہ انہوں نے ڈی جی نیب کو کہا ہے لوگوں سے احترام کے ساتھ پیش آئیں۔اتوار کو چھٹی کے باوجود سپریم کورٹ لاہور.
لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) پیپلز پارٹی کے رہنما چودھری منظور احمد نے کہاہے کہ 56کمپنیوں کے کیس میں شہبازشریف پر مزید گرفتار یاں ڈالی جاسکتی ہیں،نیب کو پارٹیاں توڑنے کیلئے بنایا گیاتھا ۔گفتگو کرتے ہوئے چودھری.
اسلام آباد(انٹروےو :محمد عاصم جےلانی ، عکاسی :مدثر راجہ )وزےراعظم عمران خان کے قرےبی دوست و معاون خصوصی برائے وزارت سمندر پار پاکستانےز و انسانی وسائل کی ترقی(OP&HD) زلفی بخاری نے کہا ہے کہ سمندر.
منڈی بہاوالدین (بیورو رپورٹ) تھانہ کھٹیالہ شیخاں کے علاقہ پانڈووال میں سکول وکالج کے لڑکوں کو اسلحہ کی نوک پر اغوا کرکے ذیادتی کا نشانہ بنانے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگءجس میں تین.
اسلام آباد(ویب ڈیسک)وفاقی دارالحکومت کے بلیو ایریا میں ٹریفک پولیس وارڈن نے ایک دکان سے ڈاکٹر کا پرس چوری کر لیا۔پولیس ذرائع کے مطابق متاثرہ ڈاکٹر کی جانب سے واقع کی ایف آئی آر 8.
لاہور(ویب ڈیسک) پنجاب کے مختلف شہروں میں اسموگ بڑھنے کے باعث شہریوں کو سانس لینے میں دشواری کا سامنا ہے۔لاہور، ملتان، بہاولپور، راجن پور، خانیوال، جہانیاں، وہاڑی، بورے والا اور میلسی سمیت صوبے کے مختلف.
کراچی(ویب ڈیسک)شہر قائد میں جاری تجاوزات کے خلاف آپریشن کے ساتویں روز صدر کے علاقے ایمپریس مارکیٹ کے اطراف 900 سے زائد غیر قانونی دکانیں گرا دی گئیں۔محکمہ انسداد تجاوزات کی جانب سے غیر قانونی.
لاہور(ویب ڈیسک) وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ کوئی غلط فہمی میں نہ رہے کہ پارٹی میں کوئی بحران پیدا ہوا ہے۔لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے فواد چوہدری نے وفاقی وزیر.
گوجرانوالہ (ویب ڈیسک)گوجرانوالا میں ایف آئی اے نے سائبر کرائم کی انوکھی گتھی س±لجھاتے ہوئے اپنی ہی بیوی کی ویڈ?و بنا کر اسے بلیک میل کرنے والے شوہر کو گرفتار کر لیا۔اسسٹنٹ ڈائریکٹر ایف آئی.