تازہ تر ین
پاکستان

فاروق ستار کی چھٹی

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک) ایم کیو ایم پاکستان نے ڈاکٹر فاروق ستار کی پارٹی رکنیت ختم کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ذرائع کے مطابق ایم کیو ایم پاکستان کے عارضی مرکز بہادر آباد میں رابطہ کمیٹی کا کنونئیر ڈاکٹر.

بزدار کی گریڈ ایک سے 21 تک افسروں کیساتھ فرشی تقریب ، زمین پر بیٹھ کر کھانا تناول کیا

لاہور(خبرنگار)وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے نئی روایت قائم کر دی۔ وزیراعلیٰ نے اپنی رہائش گاہ پر وزیراعلیٰ آفس اور وزیراعلیٰ ہا¶س کے گریڈ ایک سے 21 تک کے افسروں اور عملے کے اعزاز میں.

تبلیغی اجتماع کی اختتامی دعا کل ہو گی

رائے ونڈ ( نامہ نگار) تبلیغی جماعت کے عالم دین مولانا طارق جمیل نے کہا کہ یہ دنیا جس کو ہم نے سب کچھ سمجھ لیا ،فانی ہے ،ہم سب نے اپنی اپنی باری پر.

معذور خاتون سے زیادتی ، پولیس ملزم گرفتار کرنے میں ناکام ” خبریں ہیلپ لائن “ میں انکشاف

لاہور (خصوصی ر پو رٹر )اقبال ٹاو¿ن میں پولیس اہلکاروں کی معذور خاتون سے مبینہ زیادتی کا معاملہ، پولیس تاحال ملزموں کو گرفتار کرنے میں ناکام، اسی سلسلے میں ڈی آئی جیانو یستی گےیشن کی.

ڈی جی نیب نے کس کے ایماءپر میڈیا پر باتیں کیں: طاہرہ اورنگزیب، قانون تفتیشی افسر کو اجازت نہیں دیتا وہ چینلز پر انٹرویوز دے: بیرسٹر علی ظفرکی چینل ۵ کے پروگرام ” نیوز ایٹ 7“ میں گفتگو

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)مسلم لیگ ن کی رہنماءطاہرہ اورنگزیب نے کہا کہ شہباز شریف بارہا کہہ چکے میں نے ایک دھیلے کی کرپشن نہیںکی۔کیا احتساب صرف مسلم لیگ ن کا ہونا ہے۔چینل فائیو کے پروگرام نیوز.
اہم ویڈیوز







آپ کی رائے
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain