اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) پیپلزپارٹی کے رہنما چودھری منظور احمد نے کہا ہے کہ پیپلزپارٹی نہ ن لیگ کے ساتھ ہے نہ تحریک انصاف کے ساتھ پیپلزپارٹی اپنے ساتھ ہے۔ چینل فائیو کے پروگرام نیوز.
راولپنڈی(ویب ڈیسک) 1965 کی جنگ کے غازی سپاہی مقبول حسین کو فوجی اعزاز کے ساتھ ان کے آبائی گاو¿ں میں سپرد خاک کر دیا گیا۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر)کے مطابق.
راولپنڈی(ویب ڈیسک) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا کہنا ہے کہ صرف فوجی آپریشنز کے ذریعے کوئی لڑائی ختم نہیں ہوتی۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی.
لاہور(ویب ڈیسک) پاک بھارت آبی تنازعات پر مذاکرات کے دوران پاکستان نے دریائے چناب پر تعمیر ہونے والے پکل ڈل اور لوئرکلنائی بجلی گھروں پر اعتراض برقرار رکھا۔پاکستان اور بھارتی انڈس واٹر کمشنرز کے درمیان.
اسلام آباد(ویب ڈیسک) اقتصادی رابطہ کمیٹی کے اجلاس میں رواں ماہ کا گردشی قرضہ 30 ارب روپے تک پہنچنے کا انکشاف ہوا ہے۔اقتصادی رابطہ کمیٹی کے چیئرمین اور وزیر خزانہ اسد عمر کی زیرصدارت ای.
لاہور(ویب ڈیسک)نیشنل انجینئرنگ سروسز آف پاکستان (نیسپاک) میں پاک-بھارت آبی تنازع سے متعلق انڈس کمیشن کے تحت 2 روزہ مذاکرات کا آغاز ہو گیا جس میں آبی منصوبوں پاکلِ دَل اور لوئرکَلنَئی پر تحفظات دوہرائے.
کراچی(ویب ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے رکن قومی اسمبلی عامر لیاقت اور پارٹی میں اختلافات شدت اختیار کرگئے ہیں۔پی ٹی آئی کے رکن اسمبلی عامر لیاقت گورنر ہاﺅس میں منعقعدہ اجلاس میں مدعو نہ کرنے.
راولپنڈی(ویب ڈیسک)وزیراعظم عمران خان کے قریبی دوست ذلفی بخاری سے نیب حکام نے آف شور کمپنیوں سے متعلق پوچھ گچھ کی۔ذرائع کےمطابق عمران خان کے قریبی دوست ذلفی قومی احتساب بیورو راولپنڈی کے دفتر میں.
لاہور(ویب ڈیسک)مسلم لیگ (ن) کے رہنما اور سابق وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق پیراگون ہاو¿سنگ کیس میں نیب حکام کے سامنے پیش ہوگئے جب کہ نیب نے ان کے خلاف ریلوے انجنز کی خریداری کی.
کراچی(ویب ڈیسک) منی لانڈرنگ کیس میں انتہائی اہم پیشرفت ہوئی ہے اور تحقیقات کے دوران مزید 15 مشکوک اکاو¿نٹس کا انکشاف ہوا ہے۔فیڈرل انویسٹی گیشن ایجنسی (ایف آئی اے) حکام کے مطابق ان 15 اکاو¿نٹس.