تازہ تر ین
پاکستان

بربریت کی انتہا ہو گئی ، پاکپتن : مخالفین نے 45 سالہ شخص کی آنکھیں نوچ ڈالیں ، ناک اور زبان بھی کاٹ دی ، ” خبریں ہیلپ لائن “ میں سنسنی خیز انکشافات

پاکپتن (نما ئندہ خبر یں) تھانہ صدر کے علا قہ میں ظلم وبر بر یت کی انتہا ہو گئی 45سالہ شخص کو اغوا کر کے دریا ئے ستلج کے علا قہ میں انتہا ئی بے.

ن لیگ کے پاﺅں اکھڑ چکے ہیں : میاں حبیب، چیئرمین نادرا نے پوزیشن کا غلط فائدہ اٹھایا : علی جاوید نقوی ، نثار کے پاس کچھ نہیں، وقت گزار رہے ہیں : ضمیر آفاقی، نواز نہ آئے تو سیاسی نقصان ہو گا : امجد اقبال ، چینل ۵ کے پروگرام ” کالم نگار “ میں گفتگو

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) کالم نگار میاں حبیب نے کہا ہے کہ تحریک انصاف نے نادرا کی جانب سے مسلم لیگ ن کو ووٹرز کا ڈیٹا فراہم کرنے پر تحفظات کا اظہار کیا ہے۔ چینل ۵.

پیر پگاڑا نے حمایت کا یقین دلایا ، جے ڈی اے سے سیٹ ایڈ جسٹمنٹ ہو سکتی ہے : شاہ محمود قریشی ، برطانیہ میں جھوٹ بولنے کی بہت بڑی سزا ہے : شمع جونیجو ، چینل ۵ کے پروگرام ” ضیا شاہد کے ساتھ “ میں گفتگو

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) چینل ۵ کے تجزیوں و تبصروں پرمشتمل پروگرام ”ضیا شاہد کے ساتھ“ میں گفتگو کرتے ہوئے سینئر صحافی و تجزیہ کار ضیا شاہد نے کہا ہے کہ سبھی لوگ کہتے ہیں آخری.

چیف جسٹس نے خواجہ سراﺅں کو بڑی خوشخبری دیدی

لاہور(ویب ڈیسک )چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس ثاقب نثار نے خواجہ سراو¿ں کو شناختی کارڈ جاری نہ کرنے سے متعلق ازخود نوٹس کیس کی سماعت کے دوران ایک کمیٹی قائم کرتے ہوئے فوری طور پر.

زرداری کا گزین مری کو سیاست میں اتارنے کا فیصلہ

لاہور (خصوصی رپورٹ) بلوچستان کی سیاست میں پیلپلز پارٹی کے سربراہ سابق صدر پاکستان آصف علی زرداری اپنا کردار بڑھانے کی تیاری کر چکے ہیں‘ مستقبل میں آصف زرداری یہاں اپنے پرانے دوست اور بلوچ.

الیکشن 2018 ، اہم شخصیات نشانے پر

لاہور(خصوصی رپورٹ) الیکشن2018 ءمیں خونریزی کا خدشہ ہے ، انتخابی مہم سمیت بڑی سیاسی شخصیات کو نشانہ بنایا جا سکتا ہے ، افغان سرزمین سے ٹی ٹی پی گروپس، داعش اور جماعت الاحرار الیکشن کو.







آپ کی رائے
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain