تازہ تر ین
پاکستان

رائیونڈ دھماکہ کرنیوالے 2 دہشتگرد گرفتار

لاہور(ویب ڈیسک ) قانون نافذ کرنے والے اداروں نے کارروائی کرتے ہوئے رائیونڈ دھماکے کے مبینہ سہولت کار کو ساتھی سمیت گرفتار کرلیا جن کا تعلق ٹی ٹی پی سے ہے۔رائے ونڈ لاہور میں گزشتہ.

کپتان کا زور دار یارکر ۔۔۔ نواز شریف کا اہم کھلاڑی آﺅٹ رکن پنجاب اسمبلی کی پی ٹی آئی میں شمولیت

فیصل آباد(ویب ڈیسک )حکمران جماعت مسلم لیگ (ن) کے رکن پنجاب اسمبلی رضا نصراللہ گھمن نے تحریک انصاف میں شمولیت اختیار کرلی۔فیصل آباد سے ایک اور مسلم لیگ(ن) رکن اسمبلی پی ٹی ا?ئی میں شامل.

بم دھماکے کے شہداءکی نماز جنازہ ادا ،شہباز شریف ،رفیق رجوانہ ،کور کمانڈر سمیت اعلی حکام کی شرکت

لاہور(ویب ڈیسک) رائیونڈ اجتماع گاہ کے قریب پولیس چیک پوسٹ پر خود کش حملے میں شہید ہونے والے 5 اہلکاروں کی نماز جنازہ ادا کردی گئی۔قلعہ گجر سنگھ پولیس لائنز میں شہدا کی نماز جنازہ.

آج کی جوتا بازسیاست اور ماضی کے بڑے لوگ مفتی محمود ،بھٹو ،مودودی بارے ضیاءشاہد کے دلچسپ انکشافات

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) سینئر صحافی، معروف تجزیہ کار نے بول ٹی وی کے اینکر سمیع ابراہیم کے پروگرام میں جوتا بازی کی سیاست کے حوالے سے اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ میں صحافت میں.

سکھوں کی شادیاں رجسٹرڈ کرنیوالا ملک،نام جان کر آپ بھی فخرمحسوس کرینگے

لاہور (ویب ڈیسک) پنجاب اسمبلی کے اجلاس میں دنیا کا پہلا سکھ میرج بل متفقہ طور پر منظورکرلیاگیا،مدت سماعت ترمیمی،بہاولپور ڈویلپمنٹ اتھارٹی،یونیورسٹی ناروال، تیاجن یونیورسٹی، سیالکوٹ یونیورسٹی، پنجاب ہپاٹائٹس، چولستان یونیورسٹی آف ویٹرنری اور مجموعہ.

احد چیمہ کی نیب لاہور دفتر میں اپنی اہلیہ سے ملاقات ، بیوروکریٹس کی جانب سے دیئے گئے پیغامات پہنچائے

لاہور(آن لائن) نیب لاہور کے ہاتھوں آشیانہ ہاو¿سنگ سکیم میں مبینہ کرپشن کے الزامات میں گرفتار ایل ڈی اے کے سابق ڈائریکٹر جنرل احد چیمہ کی اہلیہ صائمہ احد نے گذشتہ روز اپے شوہر احد.
اہم ویڈیوز







آپ کی رائے
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain