تازہ تر ین
پاکستان

بڑا سیاسی دھماکہ ،قانون کا کھیل شروع ،الیکشن کمیشن نے ن لیگ پر بجلیاں گرا دیں ،سینٹ کیلئے تمام پارٹی ٹکٹس کینسل

اسلام آباد(ویب ڈیسک)الیکشن کمیشن نے مسلم لیگ (ن) کے سینیٹ امیدواروں کو ا?زاد امیدوار قرار دیتے ہوئے پارٹی چیئرمین راجہ ظفر الحق کی جانب سے جاری کردہ نئے ٹکٹوں کو مسترد کردیا جس کے نتیجے.

نواز شریف کو تمام ادوار کا حساب دینا پڑیگا

لاہور(ویب ڈیسک)پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ نوازشریف کو صرف پاناما کا نہیں بلکہ اپنے تمام ادوار کا حساب دینا پڑے گا۔لاہورمیں میڈیا سے گفتگوکرتے ہوئے پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو.

کب ،کہاں اور کتنی کرپشن کی؟ ”ابھی تو بہت کچھ اگلوانا ہے “ سابق ڈی جی ایل ڈی اے کیخلاف نیب کا جسمانی ریمانڈ

لاہور(ویب ڈیسک) احتساب عدالت نے آشیانہ ہاﺅسنگ اسکینڈل میں سابق ڈی جی ایل ڈی اے احد چیمہ کو 11 روزہ جسمانی ریمانڈ پر نیب کی تحویل میں دے دیا۔ نیب نے سابق ڈی جی ایل.

نیب عدالت ۔۔۔سابق وزیراعظم اور بیٹی کو حاضری بارے استثنیٰ ضمنی ریفرنسز پر نواز شریف کے اعتراضات پر فیصلہ محفوظ

اسلام آباد (ویب ڈیسک) احتساب عدالت نے نیب کے دوضمنی ریفرنسز پر نواز شریف کے اعتراضات پرفیصلہ محفوظ کرلیا۔اسلام آباد میں احتساب عدالت کے جج محمد بشیرنے نواز شریف، مریم نواز اور کیپٹن ریٹائرڈ صفدر.
اہم ویڈیوز







آپ کی رائے
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain