لاہور(وقائع نگار) اسلام آباد سمیت ملک میں افواہ مشہور ہے کہ سابق وزیراعظم میاں نواز شریف کے خاندان کے لیے قطر کے دارلحکومت دوہا میں رہائش کے لیے دو نئے گھر خریدے گئے ہیں جو.
لاہور(آئی اےن پی) مسلم لیگ (ن) کے صدر مےاں نوازشر یف سے وزیر اعلی شہباز شریف کی2گھنٹے سے زائدتک ملک کے سےاسی حالات اور بلوچستان حکومت کی تبدےلی سمےت دےگر امور کے حوالے سے مشاورت.
اسلام آباد(این این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے چیئر مین عمران خان نے ایک بار پھر دعویٰ کیاہے کہ پاناما کیس میں خاموش رہنے کیلئے 100 ملین ڈالرز کی آفرہوئی۔غیرملکی میڈیا کو دیئے گئے ایک.
لاہور(خبرنگار) پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما قمر زمان کائرہ کا کہنا ہے کہ ہمارااحتجاج پرامن ہوگا طاقت کااستعمال کیاگیاتوپیپلزپارٹی جواب دیناجانتی ہے، 17 جنوری کے ا حتجاج میں ہماری جماعت شرکت کرےگی آصف زرداری.
کراچی (کرائم رپورٹر) متحدہ قومی موومنٹ (لندن) کے ڈپٹی کنونیئر حسن ظفر مردہ حالت میں پائے گئے ہیں ان کی لاش کار سے برآمد کی گئی ہے۔ ترجمان جناح ہسپتال سیمی جمالی نے کہا ہے.
فیصل آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )تحریک انصاف کے چیئر مین عمران خان کی تیسری شادی کے حوالے سے مختلف سیاسی جماعتوں کے رہنمااپنے اپنے انداز میں تبصرہ کرتے ہوئے انہیں مبارکباد پیش کر رہے ہیں لیکن.
قصور (بیورو رپورٹ، مانیٹرنگ ڈیسک) ننھی کلی زینب کے والد امین انصاری نے کہا ہے کہ اگر نواز شریف ان سے ملاقات کی خواہش رکھتے ہیں تو آتے ہوئے کیس کی پیشرفت رپورٹ بھی ساتھ.
کراچی (خصوصی رپورٹ) تحریک لبیک یارسول اللہ ﷺ پاکستان کے امیر علامہ خادم حسین رضوی نے کہا کہ تحریک لبیک یارسول اللہ پاکستان کا منشور ملک میں نظام مصطفی کا نفاذ ہے ۔ زمین و.
لاہور(ملک خےام رفیق سے)پنجاب حکومت صوبے مےں امن وامان کے قےام مےں ناکام شہرےوں کی عزت جان ومال کا تحفظ حکومت کی ترجےحی نہ بن سکا ۔ اےک طرف سات سالہ زےنب کے قتل پر.
لاہور (نیا اخبار رپورٹ) پنجاب سیف سٹی اتھارٹی نے خواتین کے لئے ویمن سیفٹی ایپ متعارف کرا دی۔ ایپ کو ڈاﺅن لوڈ کرنے والی خواتین صارفین کو بوقت ضرورت ڈولفن فورس کی فوری مدد حاصل.