تازہ تر ین
پاکستان

ن لیگ سے متعلق بر طانوی جریدے نے بڑا دعویٰ کردیا

اسلام آباد (خصوصی رپورٹ) برطانوی جریدے دی اکانومسٹ نے پیشگوئی کی ہے کہ 2018 ءکے انتخابات میں پاکستان مسلم لیگ (ن) دوبارہ کامیاب ہوگی جبکہ بین الاقوامی جریدے نے پی ٹی آئی اور پاکستان پیپلز.

وزیر داخلہ نے اہم سوال اٹھا دیئے

لاہور/نارووال( این این آئی، اے این این) وفاقی وزیر داخلہ احسن اقبال نے کہا ہے کہ حکومت کسی کو بھی جمہوری عمل سے نہیں کھیلنے دے گی ،بلوچستان میں پاکستان کے مفاد کے خلاف کھیل.

وزارت مذہبی امو ر کے دعوے جھوٹے نکلے

اسلام آباد(آن لائن)وزارت مذہبی امور کی جانب سے حج معاملات میں شفافیت لانے کے دعوے جھوٹے نکلے،گزشتہ سال وفاقی وزیر مذہبی امور کی سفارش پر764،وزیراعظم ہا¶س کی سفارش پر313 جبکہ پارلیمنٹیرین کی سفارش پر ایک.

وزیر دفا عی پیدا وار کا بھارت کو کرارا جواب

شیخوپورہ (بیورو رپورٹ) وفاقی وزےر دفاعی پیداواراینڈ سائنس ٹیکنالوجی رانا تنوےر حسین نے کہا ہے کہ پاکستان کے پاس دنےا کی جدےدترین جوہری اور میزائل ٹیکنالوجی ہے بھارت کا ہر شہر ہمارے میزائل کے نشانے.

فیس بک پر دوستی اور نازیبا ویڈیو بنانیوالے گروہ کا انکشاف

منڈی بہاﺅالدین(بیورورپورٹ)فیس بک پردوستی کرکے نوعمرلڑکوں کے ساتھ ذیادتی کرکے انکی ویڈیوبنانے والے گینگ کاانکشاف،تین طالب علم بچوں کاوالدین کے ساتھ کالج چوک میں ٹائرجلاکراحتجاجی مظاہرہ،پولیس کے ساتھ مذاکرات ناکام،ملزمان زیادتی کرنے کے بعدبچوں سے.







آپ کی رائے
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain