گجرات(ویب ڈیسک) سابق وزیراعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ میرا بیانیہ عوام کے دل میں اترچکا ہے اور اب فیصلہ کن جنگ لڑنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔گجرات کے کوٹلہ عرب علی خان اسٹیڈیم میں.
لندن(ویب ڈیسک)گوادر میں سرمایہ کاری کو فروغ دینے کے لیے لندن میں بسوں پر تشہیری مہم کا آغاز ہوگیا۔ پاکستان کو سرمایہ کاری کے پرکشش مقام کے طور پر پیش کرنے کی یہ مہم ایک.
کراچی(ویب ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کا کہنا ہے کہ لاہور دنیا کا سب سے زیادہ آلودہ شہر ہے۔کراچی کے 2 روزہ دورے پر ا?نے والے عمران خان نے ڈاکٹرز فورم سے.
لاہور (ویب ڈیسک )احتساب عدالت کے جج نجم الحسن نے ایزی پیسہ سکیم کے ذریعے کروڑوں روپے کے فراڈکیس میں ملوث ملزم شہزاد یوسف کو 10 روزہ جسمانی ریمانڈ پر نیب کرے حوالے کر دیا.
لاہور (کرائم رپورٹر)شفیق آباد کے علاقہ میں مبینہ طور پر 2بیٹوں نے پیسے مانگنے پر نہ دینے پر بھرے بازار میں ماں کے کپڑے پھاڑ دیے ،بیٹوں کے ہاتھوںسرِ بازار تذلیل کے بعد ماں کی.
اسلام آباد(ویب ڈیسک)سینیٹ انتخابات میں برتری حاصل کرنے کے بعدایوان بالامیں پاکستان مسلم لیگ(ن) اکثریتی پارٹی بن گئی ہے اور اپنی اتحادی جماعتوں کی حمایت اور ا?زاد امیدواروں کی حمایت ملنے کی صورت میں چیئرمین.
اسلام آباد (ویب ڈیسک) ایگزیکٹ جعلی ڈگری کیس میں رشوٹ لیکر شعیب شیخ کو بری کرنے والے برطرف ایڈیشنل سیشن جج پرویز عبدالقادر کیخلاف تحقیقات شروع کر دی گئیں ۔ تفصیلات کیمطابق ایف آئی اے.
اسلام آباد(خصوصی رپورٹ) چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے اسلام آباد میں موجودگی کے باوجود سینیٹ کے انتخابات میں حصہ نہیں لیا۔ نجی ٹی وی کے مطابق بنی گالہ کے باہر عمران خان سے میڈیا.
سندھ (ویب ڈیسک)سندھ اسمبلی کی رکن ربینہ قائم خانی کی جمہوریت کیلئے قربانی کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا۔ان کا بیٹا حمزہ جمعہ کے روز ٹریفک حادثہ میں جان بحق ہو گیا تھا ،حمزہ کی.
راولپنڈی(ویب ڈیسک)پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ سینیٹ انتخابات میں ایک بار پھر شرم ناک ہارس ٹریڈنگ ہوئی یہ سارا عمل ہمارے سیاسی طبقے کی اخلاقی پستی کو ظاہر کرتا.