حافظ آباد (بیورو رپورٹ) چاچا ٹی 20 کی اپنی2 سگی بیٹیوں کے ساتھ 6 ماہ سے زیادتی۔ بیوی کی درخواست پر مقدمہ درج۔ پولیس نے ملزم کوحراست میں لے لیا۔ کرکٹ کے میدانوںمیں پاکستان پرچم.
اسلام آباد(ویب ڈیسک) وزیر دفاع خرم دستگیر نے برکس سربراہ اجلاس کا اعلامیہ مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان میں دہشت گردوں کی کوئی محفوظ پناہ گاہ نہیں۔ وزیر دفاع خرم دستگیر نے برکس.
لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) وزیراعلیٰ شہباز شریف لندن روانگی سے قبل سابق وزیر داخلہ سے اہم ملاقات کرینگے۔ ملاقات کے بعد بڑی خبریں سامنے آ سکتی ہیں۔ سینئر صحافی نے نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو.
لاہور (خبر نگار) پاکستان تحرےک انصاف کی اےن اے 120سے امےدوار ڈاکٹر ےاسمےن راشد اور سےنئر مرکزی رہنما اعجاز احمد چوہدری نے دےگر پارٹی رہنماﺅں کے ہمراہ ےوسی 58 اسلام پورہ مےں ڈور ٹو ڈور.
لاہور: امریکی صدر سے وزیراعظم شاہد خاقان عباسی اور سابق وزیر اعظم نواز شریف کی مشترکہ ملاقات کے لئے بیک ڈور ڈپلومیسی جاری ہے ۔ ذرائع کے مطابق نواز شریف اہلیہ کو مزید علاج کے.
اسلام آباد: وزیرخارجہ خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ پاکستان امن پسند ملک ہے ہم ہمسایہ ممالک کے ساتھ برابری کی بنیاد پر بہتر تعلقات چاہتے ہیں۔اسلام آباد میں جاری پاکستانی سفیروں کی تین روزہ کانفرنس.
لاہور: پی آئی اے کی فلائٹ پی کے 296 کا دوران لینڈنگ ہائیڈرولک سسٹم خراب ہوگیا تاہم پائلٹ نے مہارت سے پرواز کو بحفاظت اتار لیا۔ابوظہبی سے لاہور آنے والی پی آئی اے کی پرواز پی.
لاہور‘ روالپنڈی (آئی اےن پی) شریف خاندان اور وزیر خزانہ اسحاق ڈار کے خلاف نیب ریفرنسز کی منظوری کے لیے نیب ایگزیکٹو بورڈ کا اجلاس چھ ستمبر کو طلب کر لیا۔ ذرائع کے مطابق نیب.
لاہور: سابق وزیراعظم نواز شریف نے وطن واپسی پر عوامی رابطہ مہم شروع کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔سابق وزیر اعظم نواز شریف 8 ستمبر کو وطن واپس لوٹیں گے، جس کے بعد انہوں نے عوامی رابطہ.
لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) لندن میں متحدہ لندن کے اہم رہنماﺅں نے نوازشریف سے خفیہ ملاقات کی ہے، پاکستان کیخلاف گھناﺅنی سازش ہو رہی ہے۔ یہ انکشاف سینئر صحافی نے نجی ٹی وی پروگرام میں کی۔.