پاکستان

اسلام آباد(آن لائن)پبلک اکا¶نٹس کمیٹی نے بے نظیر انٹرنیشنل ائیرپورٹ میں ڈیم کی تعمیر کا نصوبہ جعلی کاغذات پر من پسند کمپنی کو66کروڑ کا ٹھیکہ دینے کا سکینڈل نیب کو تحقیقات کے لئے بھجوادیا ہے اور ہدایت کی ہے کہ3ماہ…

ریاض (خصوصی رپورٹ) سعودی عرب کے گرفتار شہزادوں کی زمین پر بچھے گدوں پر سونے کی تصویر میڈیا پر آ گئی ، سعودی عرب کے اٹارنی جنرل شیخ سعود المجیب کا کہنا ہے یہ بدعنوانی کے خلاف جاری مہم کا…

لندن(آن لائن) برطانوی اپوزیشن لیڈر جیرمی کوربن نے آف شور کمپنیوں میں ملین ڈالرز کی سرمایہ کاری کرنے پر ملکہ الزبتھ سے معافی مانگنے کا مطالبہ کردیا ہے ۔ پیرا ڈائز لیکس کے مطابق ملکہ برطانیہ الزبتھ دوئم نے آف…

اسلام آباد(ویب ڈسک )پاکستان تحریک انصاف کے چئیرمین عمران خان کا کہنا ہے کہ کرپشن بے نقاب کرنے پر نواز شریف ججز پر حملے کررہے ہیں۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پرتحریک انصاف کے چئیرمین عمران خان کا کہنا ہے…

لاہور (خصوصی رپورٹ) حضرت علی ہجویریؒ کی لاہور آمد کے متعلق مورخین کی آرا یہ ہیں کہ آپؒ پہلی مرتبہ سلطان مسعود غزنوی کے حملہ ہانسی کے وقت اور دوسری مرتبہ ترکمانوں سے مسعودی غزنوی کی شکست کے بعد 431ھ…

لاہور(سپیشل رپورٹر) صاف پانی پروجیکٹ میں کرپشن میں ملوث ملزمان کے خلاف اینٹی کرپشن کاکریک ڈاﺅن شروع ،پروجیکٹ منیجر گرفتار دیگر ملزمان کی گرفتاری کے لیے مختلف مقامات پر چھاپے ،تفصیلات کے مطابق ساﺅ تھ پنجاب میں صاف پانی پروجیکٹ…

اسلام آباد (آئی این پی، صباح نیوز) چیف جسٹس سپریم کورٹ ثاقب نثار نے کہا کہ انتخابی گوشواروں میں انسائیڈر ٹریڈنگ کا ڈیکلریشن نہیں دینا ہوتا،جب غلط ڈیکلریشن نہیں دیا تو نااہلی کیسے ہوسکتی ہے؟قانو ن کی ہر خلاف ورزی…